تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَبا رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

دَبا رَہْنا

کسی چیز کی آڑ میں چھپا رہنا

دَبے رَہْنا

بوجھ کے نیچے رہنا

دَب رَہْنا

چُھپ جانا ، دیک جانا ؛ خاموش ہو جانا.

دوہْرانا

دُہْرانا

دوبارہ کہنا، دوسری بار کہنا، کسی بات کو پھر سے بولنا

دِہرانا

دھمکانا ، ڈرانا.

دِیبائے رُوئیں

بہت قیمتی اور انتہائی خوبصورت زربفت کپڑے کے مختلف قسمیں جو اطلس ، کمخواب اور ان ملکوں کے نام سے منسوب جہاں وہ بنائی جاتی تھیں انہیں سے خوبصورت بیل بوٹوں کو تشبہہ دی جاتی ہے یہ ریشم ، سوت اور اون کے تار کے ساتھ بنایا جاتا ہے مختلف رنگوں کا ہوتا ہے ، سونے چاندی کے تار کے وزن کے مطابق اسکی قیمت مقرر ہوتی ہے .

دَبا جانا

مغلوب ہو جانا، پسپا ہو جانا

دَبَک رَہْنا

کسی گوشے یا آڑ میں چھپ جانا، دبک جانا، سمٹ کر بیٹھنا

دامَن پَر دَھبّا رَہْنا

کسی کے سر اِلزام رہ جانا

نام پَر دَھبّا رَہنا

بدنامی باقی رہنا ، رسوائی کی یاد رہنا ۔

دھوبی روئے دُھلائی کو ، مِیاں روئیں کَپْڑوں کو

نادہندوں کی نسبت کہا کرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَبا رَہْنا کے معانیدیکھیے

دَبا رَہْنا

dabaa rahnaa•दबा रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَبا رَہْنا کے اردو معانی

  • کسی چیز کی آڑ میں چھپا رہنا
  • کسی سے مغلوب رہنا، مرعوب رہنا

Urdu meaning of dabaa rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz kii aa.D me.n chhipaa rahnaa
  • kisii se maGluub rahnaa, maru.ub rahnaa

दबा रहना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ की आड़ में छिपा रहना
  • किसी से पराजित रहना, प्रभावित रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَبا رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَبا رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone