تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَبا کے" کے متعقلہ نتائج

دَبا کے

تحکم یا سختی کے ساتھ ؛ پورے طور پر، اچھی طرح.

زَبان دَبا کے کَہنا

آہستہ سے کہنا

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ دَبا ہونا

پتھر کے تلے ہاتھ دبانا (رک) کا لازم .

گَھٹا دَبا کے

کم کرکے.

زَبان دَبا کے

دبی زبان سے، آہستہ یا چپکے سے، بات پر زور دیئے بغیر

کان دَبا کے

چپکے سے ، بے چوں و چرا ، خوف زدہ ہوکر .

زانُو دَبا کے

پاس بِھڑکے، بہت قریب ہوکر بیٹھنا

دَب دَبا کے

دب دب کے، خاموشی کے ساتھ، چُپکے سے.

دُم دَبا کے

ڈر کر، دب کے، مغلوب ہو کر، چُپکے سے.

دُم دَبا کے بھاگْنا

(مرغ بازی) حریف کے مقابلے سے جی چُرا کر ہٹ آنا یا بھاگ نِکلنا، مقابلے کی تاب نہ لانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَبا کے کے معانیدیکھیے

دَبا کے

dabaa keदबा के

  • Roman
  • Urdu

دَبا کے کے اردو معانی

  • تحکم یا سختی کے ساتھ ؛ پورے طور پر، اچھی طرح.
  • طبیعت وغیرہ کے جوش یا زور کے ساتھ.
  • جسمانی طاقت کے ساتھ ، زور سے.

Urdu meaning of dabaa ke

  • Roman
  • Urdu

  • tahakkum ya saKhtii ke saath ; puure taur par, achchhii tarah
  • tabiiyat vaGaira ke josh ya zor ke saath
  • jismaanii taaqat ke saath, zor se

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَبا کے

تحکم یا سختی کے ساتھ ؛ پورے طور پر، اچھی طرح.

زَبان دَبا کے کَہنا

آہستہ سے کہنا

پَتَّھر کے تَلے ہاتھ دَبا ہونا

پتھر کے تلے ہاتھ دبانا (رک) کا لازم .

گَھٹا دَبا کے

کم کرکے.

زَبان دَبا کے

دبی زبان سے، آہستہ یا چپکے سے، بات پر زور دیئے بغیر

کان دَبا کے

چپکے سے ، بے چوں و چرا ، خوف زدہ ہوکر .

زانُو دَبا کے

پاس بِھڑکے، بہت قریب ہوکر بیٹھنا

دَب دَبا کے

دب دب کے، خاموشی کے ساتھ، چُپکے سے.

دُم دَبا کے

ڈر کر، دب کے، مغلوب ہو کر، چُپکے سے.

دُم دَبا کے بھاگْنا

(مرغ بازی) حریف کے مقابلے سے جی چُرا کر ہٹ آنا یا بھاگ نِکلنا، مقابلے کی تاب نہ لانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَبا کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَبا کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone