تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَبا دَبایا" کے متعقلہ نتائج

دَبا دَبایا

دبا ہوا، گڑا ہوا

دَبے دَبے

پوشیدہ ، جو واضح نہ ہوں ، ہلکے ہلکے .

دَبے دَبائے

پرانے واقعات جو رفع ہو گئے ہوں، چپکے سے

دَبی دَبائی

دبا دبایا (رک) کی تانیث.

دَھب دَھب

وزنی اور موٹے آدمی کے چلتے وقت قدموں کی آواز، قدموں کی آواز، ریت یا زمین پر چلنے کی آواز

دَھبا دَھب

زور شور سے، متواتر، تسلسل کے ساتھ

دَب دَبا کے

دب دب کے، خاموشی کے ساتھ، چُپکے سے.

دَب دَب کے

زیادہ مرعوب ہو کر، بہت عِجز و انکسار کے ساتھ ، بار بار کم ہو کر.

دَبی دَبائی بات

گُزری ہوئی بات جِس کو لوگ بُھول گئے ہوں

دَبَوں دَبَوں کَرنا

(عور) (کسی بات کو) اُبھرنے یا ظاہر نہ ہونے دینا ، دبا دینا ، چُھپا دینا .

دَب دَبا کَر

دب دب کے، خاموشی کے ساتھ، چُپکے سے.

دَب دَبا جانا

کسی چیز کے نیچے آجانا، بھیچ جانا، معاملہ رفت گزشت ہو جانا، بات چھپ جانا

دَبی دَبی آواز

دبی زبان سے ، دبی آواز سے ، بہت ہلکی آواز میں ، بہت نرم یا ہلکے لہجے میں .

دَب دَب کَر

زیادہ مرعوب ہو کر، بہت عِجز و انکسار کے ساتھ ، بار بار کم ہو کر.

دَب دَب چَلْنا

آہستہ آہستہ چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَبا دَبایا کے معانیدیکھیے

دَبا دَبایا

dabaa dabaayaa•दबा दबाया

اصل: پراکرت

  • Roman
  • Urdu

دَبا دَبایا کے اردو معانی

صفت

  • دبا ہوا، گڑا ہوا
  • چھپا ہوا، پوشیدہ
  • (مجازاً) شرمیلا، منکسر المزاج جو شوخ اور شریر نہ ہو، خاموش

Urdu meaning of dabaa dabaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • dabaa hu.a, ga.Dhaa hu.a
  • chhipaa hu.a, poshiida
  • (majaazan) sharmiila, munakasirul mizaaj jo shoKh aur shariir na ho, Khaamosh

English meaning of dabaa dabaayaa

Adjective

  • pressed, covered, concealed
  • subdued, toned down

दबा दबाया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दबा हुआ, गड़ा हुआ
  • छुपा हुआ, पोशीदा
  • (लाक्षणिक) लज्जालु, झेंपू, नर्म स्वभाव वाला जो नटखट एवं चंचल न हो, शांत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَبا دَبایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَبا دَبایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone