تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَب دَب کے" کے متعقلہ نتائج

دَب دَب کے

زیادہ مرعوب ہو کر، بہت عِجز و انکسار کے ساتھ ، بار بار کم ہو کر.

دَب دَبا کے

دب دب کے، خاموشی کے ساتھ، چُپکے سے.

دَب کے

ڈر کر ؛ جھجک کے ؛ عِجز و نکسار کے ساتھ ؛ مجبور ہو کر.

دَب کے چَلْنا

کترا کر چلنا ؛ بچ کر نکلنا.

دَب کے نِکَل جانا

بِھیڑ ہونے یا راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے سمٹ کر یا بدن چُرا کر نِکل جانا؛ مرعوب ہو جانا.

پَہاڑ کے نِیچے دَب جانا

مجبور ہو جانا ، مصیبت میں مبتلا ہوجانا .

پَہاڑ کے تَلے دَب جانا

become helpless

اَنْدھے کے پاؤں تَلے بَٹیر دَب گَئی، کَہا ہَر روز شِکار کھائیں گے

اتفاقی بات پر بھروسا نہیں ہو سکتا، کیا جانے پھر اتفاق ہو یا نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں دَب دَب کے کے معانیدیکھیے

دَب دَب کے

dab dab ke•दब दब के

  • Roman
  • Urdu

دَب دَب کے کے اردو معانی

  • زیادہ مرعوب ہو کر، بہت عِجز و انکسار کے ساتھ ، بار بار کم ہو کر.

Urdu meaning of dab dab ke

  • Roman
  • Urdu

  • zyaadaa maru.ub ho kar, bahut ijz-o-inkisaar ke saath, baar baar kam ho kar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَب دَب کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَب دَب کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone