تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَب دَبا کَر" کے متعقلہ نتائج

دَب دَبا کَر

دب دب کے، خاموشی کے ساتھ، چُپکے سے.

دَب دَب کَر

زیادہ مرعوب ہو کر، بہت عِجز و انکسار کے ساتھ ، بار بار کم ہو کر.

دَبا کَر

جسمانی طاقت کے ساتھ، زور سے

دَب کَر

ڈر کر

دَب کَر چَلْنا

لحاظ یا پاس کرنا ، جھجکنا ، دبنا.

گَھٹا دَبا کَر

کم کرکے.

زَبان دَبا کَر

دبی زبان سے، آہستہ یا چپکے سے، بات پر زور دیئے بغیر

کان دَبا کَر

چپکے سے ، بے چوں و چرا ، خوف زدہ ہوکر .

زانُو دَبا کَر

پاس بِھڑکے، بہت قریب ہوکر بیٹھنا

زَبان داب کَر

دبی زبان سے، آہستگی سے، چپکے سے

دُم دَبا کَر

ڈر کر، دب کے، مغلوب ہو کر، چُپکے سے.

آنکھ دَبا کَر دیکْھنا

کچھ کھلی کچھ بند آن٘کھ سے دیکھنا، ایک آن٘کھ بند کر کے دیکھنا، بھین٘گے پن کے انداز سے دیکھنا

بلی بھی دب کر حملہ کرتی ہے

جب کسی کو بہت تنگ کیا جائے تو وہ آخرکار مقابلہ کو تیار ہو ہی جاتا ہے

نَنّھے ہو کر رَہے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

دَب کَر نِکَل جانا

بِھیڑ ہونے یا راستہ تنگ ہونے کی وجہ سے سمٹ کر یا بدن چُرا کر نِکل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَب دَبا کَر کے معانیدیکھیے

دَب دَبا کَر

dab dabaa kar•दब दबा कर

  • Roman
  • Urdu

دَب دَبا کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دب دب کے، خاموشی کے ساتھ، چُپکے سے.

Urdu meaning of dab dabaa kar

  • Roman
  • Urdu

  • dab dab ke, Khaamoshii ke saath, chupke se

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَب دَبا کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَب دَبا کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone