تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانتوں اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

دانتوں اُٹھانا

دانتوں سے چننا، نہایت قدر کے ساتھ اٹھانا یا لینا، کسی چیز کی بہت قدر کرنا

دانتوں سے کَوڑی اُٹھانا

بہت کنجوسی کرنا، کفایت شعاری کرنا، عسرت و افلاس میں گزر اوقات کرنا

کیچڑ کی کوڑی دانتوں سے اُٹھانا

کمال بخیل ہونا، نہایت کنجوس ہونا

کَوڑی دانتوں سے اُٹھانا

بے حد کنجوس ہونا، انتہائی لالچی ہونا.

دانتوں سے پَکَڑ کے پَیسَہ اُٹھانا

کنجوسی کرنا، بخل سے کام لینا، کفایت شعاری کرنا

دانتوں سے پَکَڑ پَکَڑ کَر پَیسَہ اُٹھانا

نہایت کفایت شعاری سے کام کرنا

دُھنوا اُٹھانا

دُھواں اُٹھانا ، آگ لگانا.

دانت سے اُٹھانا

(جائداد وغیرہ کو) انتہائی عزیز رکھنا، کسی طرح ہاتھ سے جانے نہ دینا، قبضہ رکھنا

کِیچَڑ کی کَوڑی دانْت سے اُٹھانا

be very miser

کَوڑی دانتوں سے اُٹھاتا ہے

۔دیکھو دانتوں سے کوڑی اُٹھاتا ہے۔

گُو میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھاتا ہے

بہت حریص اور بخیل آدمی کی نسبت کہتے ہیں ، بہت کنجوس ہے ، فائدے کے لیے ذلیل کام کرنے پر بھی تیار ہے .

داسْتان اُڑانا

داستان اُڑنا (رک) کا تعدیہ.

دانت اُتارْنا

دانتوں سے زخمی کرنا، کاٹنا، منھ مارنا، بھنبھوڑنا

کَلیجے سے دُھنواں اُٹھنا

سخت رنج یا صدمہ پہنچنا ، دل جلنا .

گُوہ میں کَوڑی گِرے تو دانتوں سے اُٹھا لیں

خسیس اور بخیل آدمی کے بارے میں بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دانتوں اُٹھانا کے معانیدیکھیے

دانتوں اُٹھانا

daa.nto.n uThaanaa•दाँतों उठाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دانتوں اُٹھانا کے اردو معانی

  • دانتوں سے چننا، نہایت قدر کے ساتھ اٹھانا یا لینا، کسی چیز کی بہت قدر کرنا

Urdu meaning of daa.nto.n uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • daa.nto.n se chunnaa, nihaayat qadar ke saath uThaanaa ya lenaa, kisii chiiz kii bahut qadar karnaa

दाँतों उठाना के हिंदी अर्थ

  • दाँतों से चुनना, अत्यधिक गरिमा के साथ उठाना या लेना, किसी वस्तु का सम्मान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانتوں اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانتوں اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone