تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دام٘چَہ" کے متعقلہ نتائج

دام٘چَہ

(کاشت کاری) مچان جس پربیٹھ کر پرندوں کو اڑاتے ہیں تاکہ فصل کو نقصان نہ پہنچے

دامچا

a raised platform in a crop field for the guard

دِھمْچا

املی کی ایک قسم

دَمْچا

دمچال

دال٘چَہ

چنے کی دال جو گوشت میں ڈال کر پکائی گئی ہو ، وہ قلیا جس میں دال پڑی ہوئی ہو .

داما

ہندوستانی بُلبل کی ایک قسم، ایک خُوش آواز پرن٘د جو چھوٹا سا، چڑیا کے برابر ہوتا ہے اِس کی پُشت کا رن٘گ سیاہی و زردی و خاکی رن٘گوں کے درمیان اور قدرے سُرخی مائل ہوتا ہے، ہزار داستان، شاما

دامَنَہ

دامن، کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیر دار حصہ

دامِیَہ

ایسی چوٹ جس سے خون بہہ نکلے .

داچا

قالین بافی کا اَڈَا، یہ ایک قِسم کا کھڑا چوکٹا ہوتا ہے جس کی اُوپر اورنِیچے کی لکڑیوں میں تانے کے تار سارے جاتے ہیں

دُمْچی

تسمہ جو زین کے پچھلے حصے سے جُڑا ہوتا ہے دُم کے نیچے سے گُزرتا اور زین کو آگے کی طرف جانے سے روکتا ہے، لید خورہ

دُمْچی کی ہڈّی

دم گزا (گھوڑے کی) سرین کی ہڈی، عصعص

دام گاہ

وہ جگہ جہاں جال بچھا ہو، جہاں پھنسنے کا ڈر ہو، فریب کی جگہ

دام گَہ

وہ جگہ جہاں ہر طرف جال بچھے ہوں ؛ (مجازاً) وہ جگہ جہاں قدم قدم پر مکر و فریب کے جال بچھے ہوں ، مکر و فریب کی دُنیا.

دایَہ

دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں

دایا

دائی کی تذکیر، دائی کا خاوند

اردو، انگلش اور ہندی میں دام٘چَہ کے معانیدیکھیے

دام٘چَہ

daamcha•दामचा

  • Roman
  • Urdu

دام٘چَہ کے اردو معانی

  • (ماہی گیری) دریا یا تالاب کے کنارے اتھلے پانی میں سطحِ آب سے سات آٹھ فٹ بلند بَلَی یا بانس کا قینچی نُما بنا ہوا مچھلی کے شکار کھیلنے کا اڈّا
  • (کاشت کاری) مچان جس پربیٹھ کر پرندوں کو اڑاتے ہیں تاکہ فصل کو نقصان نہ پہنچے

Urdu meaning of daamcha

  • Roman
  • Urdu

  • (maahii gerii) dariyaa ya taalaab ke kinaare uthle paanii me.n satta-e-aab se saat aaTh fuT buland balle ya baans ka qainchii numaa banaa hu.a machhlii ke shikaar khelne ka aDDa
  • (kaashatkaarii) machaan jis par baiTh kar parindo.n ko u.Daate hai.n taaki fasal ko nuqsaan na pahunche

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دام٘چَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دام٘چَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone