تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دال٘چَہ" کے متعقلہ نتائج

دال٘چَہ

چنے کی دال جو گوشت میں ڈال کر پکائی گئی ہو ، وہ قلیا جس میں دال پڑی ہوئی ہو .

دولْچَہ

چمڑے کا ڈول ، بوکا

دُلِچا

غالیچہ (رک) کا مخرب

دال٘یَہ

دال سے نِسبت رکھنے والا ؛ حرف دال سے مُتعلق .

دالْنا

ڈالْنا، پہنتا

دام٘چَہ

(کاشت کاری) مچان جس پربیٹھ کر پرندوں کو اڑاتے ہیں تاکہ فصل کو نقصان نہ پہنچے

دَہَلْنا

رُعب کھانا، ڈرنا

دَہْلا

تاش کا پتہ، جس پر دس نشان ہوں، تاش گنجیفہ کا وہ پتا جس میں دس نشان ہوں

دَہْلَہ

دس سال کا عرصہ، دس پر مشتمل، دس والا

دَہْلِیَہ

ستارے کی شکل کا ایک پھول، گلِ کوکب، قاہلیا

داچا

قالین بافی کا اَڈَا، یہ ایک قِسم کا کھڑا چوکٹا ہوتا ہے جس کی اُوپر اورنِیچے کی لکڑیوں میں تانے کے تار سارے جاتے ہیں

دُلِیچا

غالیچہ، کارپٹ

دھیلْچَہ

پیسے کا آدھ.

دَہَلْکَہ

شور ، غوغا ، کھلبلی ، آفت ، کہرام ، رک : تہلکہ

دامچا

a raised platform in a crop field for the guard

اردو، انگلش اور ہندی میں دال٘چَہ کے معانیدیکھیے

دال٘چَہ

daalcha•दाल्चा

دیکھیے: دال

  • Roman
  • Urdu

دال٘چَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چنے کی دال جو گوشت میں ڈال کر پکائی گئی ہو ، وہ قلیا جس میں دال پڑی ہوئی ہو .
  • رک : دال (۳) کا تحتی .

Urdu meaning of daalcha

  • Roman
  • Urdu

  • chane kii daal jo gosht me.n Daal kar pakaa.ii ga.ii ho, vo kulliya jis me.n daal pa.Dii hu.ii ho
  • ruk ha daal (३) ka tahtii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دال٘چَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دال٘چَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone