تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائِرا" کے متعقلہ نتائج

دائِرَہ

حلقہ، دور یا محیط

دائِرَہ تَن٘گ ہونا

حلقہ محدود ہونا، کسی چیز میں کمی ہونا، گھٹنا

دائِرَۂ حارَّہ

جغرافیائی تقسیم کے مطابق خطِ استوا کے قریب کا وہ حصَہ جہاں سخت گرمی پڑتی ہے.

دائِرَۂ اِحالَت

(نفسیات) ادراک کی ایک حالت (Frame of Reference) امالی حرکت ہم پر یہ ظاہر کرتی ہے کہ چھوٹی جُداگانہ شکل کے مقابلے میں زیادہ حائط شکل زیادہ پائدار دائِرۂ احالت بناتی ہے.

دائِرَۂ کَبِیر

(لفظاً) بڑا دائرہ یا گھیرا ؛ (ہیئت) وہ دائرہ جس کی سطح مستوی کرَہ کے مرکز میں سے گزرے.

دائِرَۂ اِطْلاق

وہ علاقہ یا حدود جہاں تک کسی چیز کا تعلق ہو یا اِطلاق ہوتا ہو، دائرۂ اختیار.

دائِرَۂ عَمَل

اختیارات کی حدود، کام کرنے کی جگہ یا مقام

دائِرَۂ کَبِیرَہ

دائِرَۂ اَرْض

آبادی، علاقہ، شہر.

دائِرَہ پَھیلْنا

حدود وسیع ہونا، کسی چیز کا بڑھنا، اضافہ ہونا

دائِرَہ دار

chief of a monastery

دائِرَۂ صَغِیر

(ہیئت) دائرہ صغیرہ اُسکو کہتے ہیں کہ وہ کرّے کے دو حصّے برابر نہ کرے.

دائِرَۂ آفْتابی

(خوش نویسی) حرف کا گول بناوٹ کا دائرہ.

دائِرَۂ صَغِیرَہ

دائِرَۂ خُمُول

گمنامی.

دائرہ گاہ

چوپال، بیٹھک، تکیہ

دائرہ نما

گول شکل والا، گول

دائرہ وار

چکر دار، گولائی میں، گولائی سے، دائرہ نما، ترتیب وار، منظم طریقہ سے

دائِرَہ گاہ

قیام کرنے کی جگہ، پڑاؤ، لشکر کے ٹھہرنے کی جگہ.

دائِرَہ داری

خانقاہ کی محافظت.

دائِرَۂ اُفُق

افق کا گھیرا یا دَور.

دائِرَہ کَش

دائرہ کھین٘چنے کا قلم، دو نقطوں کے درمیان فاصلہ ناپنے کا آلہ، پرکار

دائِرَہ ساز

وہ چیز جس سے دائِرہ کھین٘چا جائے، دائِرہ بنانے والا.

دائِرَۂ بَیضَوی

(خوش نویسی) حرف کے دائرے یا دور کی ایسی کشش جس کے دونوں سروں کو بڑھا کر مِلانے سے انڈے کی شکل بن جائے.

دائِرَہ مَحْدُود ہونا

اثر و نفوذ کم ہونا، کسی چیز میں وسعت نہ رہنا، توسیع نہ ہونا

دائِرَۂ اِعْتِدال

دائرہ اعتدال سے مراد استوا کا وہ ثانوی ہے جو نقاطِ اعتدال میں کھین٘چا جائے.

دائِرَۂ مَعْکُوس

(خوش نویسی) دو مختلف کاموں کے دائر جو تحریر میں ایک کر دئے جائیں یعنی ایک حرف کا دور دوسرے حرف کے دور میں ضم کر دیا جائے اور وہ دور دونوں حروف میں مشترک پایا جائے مثلا : شرح ، صرع.

دائِرَۂ عَظِیمَہ

(ہیئت) خطِ استوا، قطر.

دائِرَۂ نُزُولی

(خوش نویسی) نیچے کو پھیلا ہوا دور یا دائرہ حرف جو عموماً کشیدہ خط میں بنایا جاتا ہے.

دائِرَۂ مَعْدِلُ النَّہار

(ہیئت) ایک خطِ موہوم جو مشرق سے مغرب کی جانب جاتا ہے، جب آفتاب اس خط پر بیٹھتا ہے تو تمام بلاد زمین کے شب و روز سوائے قُطبین کے برابر ہو جاتے ہیں.

دائِرَۂ اِنْقِلاب

دائرۂ انقلاب سے مراد استوا کا وہ ثانوی ہے جو نقاطِ انقلاب میں سے کھین٘چا جائے.

دائِرَہ وَسِیع ہونا

رسوخ میں اضافہ ہونا ، اختیار بڑھ جانا ، حدود کا وسیع ہونا.

دائِرَۂ نِصْفُ النَّہار

(ہیئت) ایک خطِ موہوم جو قُطب جنوبی اور قُطب شمالی اور سمت الراس اور سمت القدم سے گزرتا ہے اور جب آفتاب دن میں وہاں پہنچتا ہے تو نصف النہار ہوتا ہے اور رات میں ٹھیک آدھی رات کا وقت ہوتا ہے.

دائِرَہ پَکَڑْنا

دف سنبھالنا، گانے بجانے کی محفل جمانا

دائِرَۂ قُطْبی

(ہیئت) وہ فرضی خط جہاں سے منطقہ قطبی شروع ہوتے ہیں.

دائِرَۂ ہِنْدی

دُھوپ گھڑی جو ایک گول حلقے کی شکل میں ہوتی ہے.

دائِرَۂ تُرَنْجی

(خوش نویسی) حرف کے دائرے یا دَور کی ایسی کشش جس کے دونوں سروں کو بڑھا کر ملانے سے شلجم کی شکل معلوم ہو دور شلجمی.

دائِرَہ نَظِیرَۂ اَبْجَدی

(خوش نویسی) ایک دائرہ ، جس کے اندر حروفِ ابجد لکھے جاتے ہیں جن کو حروفِ اشارہ کے ساتھ خاص طریقے سے ملا کر پڑھنے سے کاتب کا مطلب مکتوب الیہ پر واضح ہو جاتا ہے.

غِبِّ دائِرَہ

تیسرے دن کا بخار، تجاری بخار

نُقطَۂ دائِرَہ

وہ نقطہ جو دائرے کے عین وسط میں واقع ہو اور اس سے محیط تک جس قدر خطوط کھینچے جائیں سب آپس میں برابر ہوں ۔

حائِط دائِرَہ

(ریاضی) ایک مثلث کا وہ دائرہ جو اس کے راسوں میں سے گزرتا ہے .

نِیم دائِرَہ

نصف دائرہ ، آدھا حلقہ ۔

حایِط دائِرَہ

وَتَر دائِرَہ

دائرے کا وہ نصف ٹکڑا جو خط ِمستقیم کے کھینچنے سے بنا ہو اور دوسرے حصے سے کم ہو ۔

خَیالی دائِرَہ

(ریاضی) وہ دائرہ جس کا نصف قطر خیالی ہو خیالی دائرہ کہلاتا ہے

ثانَوی دائِرَہ

(جیومیٹری ؛ بیئت) وہ کبیر دائرے جو ایک کبیر دائرہ کے قطبوں سے گزرتے ہیں ، موخرالذ کر کبیر دائرہ کے دوائر ثانوی کہلاتے ہیں .

نِصف دائِرَہ

(اقلیدس) دائرے کا نصف، کرے کا آدھا، آدھا دائرہ

مِقناطِیسی دائِرَہ

(طبیعیات) وہ جگہ یا حلقہ جہاں مقناطیسی قوت موجود ہو ، مقناطیسی میدان (Magnetic Field) ۔

نُقْطَہ نَہ دائِرَہ

۔(ف) مذکر۔(کنایۃً) مرکز زمین۲۔(کنایۃً) اشارہ ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف۔

قَطْعِ دَائِرَہ

(اقلیدس) دائرے کا وہ حصّہ جو وتر اور کسی قوس سے محیط ہو

رُبْعِ دائِرَہ

(فلکیات) رصدگاہ میں اِستعامل ہونے والا ایک آلہ جو چوتھائی دائرہ کی شکل کا ہوتا ہے ، شکل جو قوس اور ان دو نصف قطروں سے محصور ہو جو ایک دُوسرے کو زاویۂ قائمہ بنا کر کاٹتے ہیں.

قَِطْعَہ دائِرَہ

رک : قطع دائرہ ، (اقلیدس) دائرے کا وہ حصہ جو وتر یا کسی قوس سے محیط ہو.

قِطاعِ دائِرَہ

ہندسہ: دائرے کا وہ حصّہ جو دو نصف قُطروں اور قوس کے کسی حصّے سے گھبرا گیا ہو

مَرْکَز حائِطِ دائِرَہ

Circumcentre.

بَرْقی مِقْناطِیسی دائِرَہ

وہ حدود جن میں برقی مقناطیس کی لہریں موثرہوتی ہیں.

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

اردو، انگلش اور ہندی میں دائِرا کے معانیدیکھیے

دائِرا

daa.iraaदाइरा

اصل: عربی

وزن : 212

دائِرا کے اردو معانی

  • ایک باجے کا نام جو ایک رُخ سے کُھلا ہوا ہوتا ہے، ڈفلی ، چنگ ، دف.

Urdu meaning of daa.iraa

  • Roman
  • Urdu

दाइरा के हिंदी अर्थ

  • एक बाजे का नाम जो एक ओर से खुला हुआ होता है, डफ़ली, चंग, दफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائِرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائِرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone