تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائِرَۂ نُزُولی" کے متعقلہ نتائج

دائِرَۂ نُزُولی

(خوش نویسی) نیچے کو پھیلا ہوا دور یا دائرہ حرف جو عموماً کشیدہ خط میں بنایا جاتا ہے.

دایِرَۂ نُزُولی

(خوش نویسی) نیچے کو پھیلا ہوا دور یا دائرہ حرف جو عموماً کشیدہ خط میں بنایا جاتا ہے.

نالی دار

نالی رکھنے والا ، جس میں نالیاں بنی ہوں ، لمبے لمبے نشیب و فراز یا گڑھے والا ۔

نَلی دار

نلی والا ، نالی دار ؛ (نباتیات) نلی یا نلکی کی شکل کا ، نلکی نما ، ٹیوب جیسا ۔

خَلا دار نَلی

وہ نلکی جو ہوا سے پالکی خالی کر کے سر بہ مہر کر دی گئی ہو .

نَلی دار سُتُون

(نباتیات) زیادہ ارتقا یافتہ پودوں میں ایک مسام دار سی نالی جو تنے کے جذبی خلیاتی ریشوں کو محیط ہوتی ہے اور اس میں سے غذا ان میں رستی رہتی ہے ، سائفنی عروقیہ (Siphonostesle)۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دائِرَۂ نُزُولی کے معانیدیکھیے

دائِرَۂ نُزُولی

daa.ira-e-nuzuulii•दाइरा-ए-नुज़ूली

  • Roman
  • Urdu

دائِرَۂ نُزُولی کے اردو معانی

  • (خوش نویسی) نیچے کو پھیلا ہوا دور یا دائرہ حرف جو عموماً کشیدہ خط میں بنایا جاتا ہے.

Urdu meaning of daa.ira-e-nuzuulii

  • Roman
  • Urdu

  • (Khushanviisii) niiche ko phailaa hu.a duur ya daayaraa harf jo umuuman kashiida Khat me.n banaayaa jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائِرَۂ نُزُولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائِرَۂ نُزُولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone