تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائِرَۂ عَمَل" کے متعقلہ نتائج

دائِرَۂ عَمَل

اختیارات کی حدود، کام کرنے کی جگہ یا مقام

دَائِرَۂ سَعِی و عَمَل

circle of effort and action

دَوری عَمَل

(سائنس) کسی عمل کو مقررّہ وقفوں سے دہرانے کا سلسلہ.

عَمَل داری

حکومت، سلطنت، ریاست

عَمَل دار

حاکم، سردار، عامل، تحصیل دار، ضلع دار، محصل

عَمَل دَارُوْں

one who has command, or who exercises authority, an administrative officer, a native collector- plural

اَمَل داری

(کاشتکاری) کا شتکارکےلگان یا محصول زرنقد میں وصول کرنےکاطریقہ .

عَمَل دَارِیُوْں

administration, government, limits of jurisdiction, the district governed, a collectorship

اُمْلی دار

عطا شدہ موضع یا مزروعہ کازمی٘ندار .

دَوْر ہُوْش و عَمَل

period of reason and action

عَمَل دَارِی اُٹھ جانا

حکومت جاتی رہنا

سَرْکاری عَمَل دارِی

گورنمنٹ برطانیہ کی حکومت

عَمَل دَارِ مُسَاوَاتْ

administrator of equality

عَمَل داری اُٹھانا

حکومت یا قبضہ وغیرہ دور کرنا

عَمَل دَرْ آمَد ہونا

کارروائی ہونا، تعمیل ہونا، عمل میں آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دائِرَۂ عَمَل کے معانیدیکھیے

دائِرَۂ عَمَل

daa.ira-e-'amal•दाइरा-ए-'अमल

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

دائِرَۂ عَمَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اختیارات کی حدود، کام کرنے کی جگہ یا مقام

Urdu meaning of daa.ira-e-'amal

  • Roman
  • Urdu

  • iKhtyaaraat kii haduud, kaam karne kii jagah ya muqaam

English meaning of daa.ira-e-'amal

Noun, Masculine

  • sphere of activities

दाइरा-ए-'अमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अधिकारों की सीमा, काम करने की जगह या स्थान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائِرَۂ عَمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائِرَۂ عَمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone