تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاہیا" کے متعقلہ نتائج

ڈاہیا

(کاشتکاری) وہ کاشتکار جو جنگل کاٹ کر نو توڑ قطعۂ ارضی پر کاشت اور قبضہ رکھتا ہو

ڈھایا

ڈھانا (رک) کا فعلِ ماضی (مرکبات میں مستعمل)

ڈایَہ

گھاس کی ایک قسم جو فرش کے لئے اِستعمال ہوتی ہے.

ڈھایا پھوڑی

توڑ پھور ، شکست و ریخت.

ڈھایا ڈھوئی

ڈھایا پھوڑی، ڈھویا ڈھائی.

ڈالِیا

ڈال سے آب پاشی کرنے والا

ڈَھیَا

اڑھائی سیرکا بان٘ٹ، ڈھائی سیر کا وزن، (مجازاََ) بہت کھانے والا

ڈَھیّا

(عور) ڈھیا دہلیز کے معنوں میں بولا جاتا ہے.

ڈاٹْیا

(معماری) ڈاٹیے خانہ نُما بلاک ہوتے ہیں جن سے کمان بنتی ہے.

ڈاکِیا

ڈاک کے محکمے کا ملازم جو خطوط تقسیم کرے، ڈاک پہنچانے والا، ڈاک کا ہرکارہ، نامہ رساں، چٹھی رساں، پیادہ ڈاک، قاصد، دوت، پیک

ڈاکِیَہ

ڈاہی

وہ شخص، جو کینہ اور حسد رکھے، رشک کرنے والا

ڈالَہ

ڈالا، ڈال، شاخ، ٹہنی

ڈالا

ایک کنول کی دیوار گیری

ڈاہْنا

جلد گرم ہونا، غُصّے یا رشک سے جلنا، پُر کینہ ہونا، دھات کا گرم ہونا یا پگَھلّنا، جلنا، ستانا، دِق کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاہیا کے معانیدیکھیے

ڈاہیا

Daahiyaa•डाहिया

وزن : 212

موضوعات: کاشتکاری شکار

  • Roman
  • Urdu

ڈاہیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) وہ کاشتکار جو جنگل کاٹ کر نو توڑ قطعۂ ارضی پر کاشت اور قبضہ رکھتا ہو

Urdu meaning of Daahiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) vo kaashtakaar jo jangal kaaT kar nau to.D qataah-e-arzii prakaashit aur qabzaa rakhtaa ho

ڈاہیا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاہیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاہیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone