تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاڑھی چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

ڈاڑھی چَڑْھنا

ڈاڑھی چڑھانا کا لازم

ڈاڑھی چَڑھانا

ڈاڑھی کے دونوں طرف کے بالوں کو کنگھی سے اونچا کرنا

ڈاڑھا چھوڑْنا

(معماری) چُنائی کے ردّوں کے سِروں کو آگے پیچھے رکھنا یعنی آگے کی چُنائی کا جوڑ مِلانے کو جگہ رکھنا.

ڈاڑھی چھوڑْنا

ڈاڑھی لمبی کرنا یا بڑھنے دینا

ڈیڑھ حاشِیَہ چَڑھانا

کوئی قیمتی لباس ، جُوتی وغیرہ پہنے ہونا ؛ اِترانا.

ڈُھڑ پَر چَڑھانا

کُولے پر اُٹھانا یا لے آنا

ڈاکا چَڑْھنا

دہشت زدہ ہونا، وحشت میں مبتلا ہوجانا

ڈھاٹی چَڑھانا

گھوڑے وغیرہ کے مُن٘ھ کو لگام کے بجائے کپڑے سے بان٘دھنا، مُن٘ھ بند کرنا، بولنے نہ دینا

ڈھائی چُھونا

آتے ہی چلا جانا.

ڈَھلْتی پِھرتی چھایا

the changeable state of worldly matters, vicissitudes of life

ڈَھلْتی پِھرتی چھانْو

the changeable state of worldly matters, vicissitudes of life

ڈیڑھ پَہَر کی توپ چَلْنا

شاہی زمانے میں ڈیڑھ پہر کے بعد شب کو ایک توپ چلتی تھی

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاڑھی چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

ڈاڑھی چَڑْھنا

Daa.Dhii cha.Dhnaa•डाढ़ी चढ़ना

محاورہ

دیکھیے: ڈاڑھی چَڑھانا

  • Roman
  • Urdu

ڈاڑھی چَڑْھنا کے اردو معانی

  • ڈاڑھی چڑھانا کا لازم
  • ڈاڑھی کے دونوں طرف کے بالوں کو کنگھی سے اونچا کرنا

Urdu meaning of Daa.Dhii cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Daa.Dhii cha.Dhaanaa ka laazim
  • Daa.Dhii ke dono.n taraf ke baalo.n ko kanghii se u.unchaa karnaa

डाढ़ी चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • डाढ़ी चढ़ाना का अकर्मक
  • डाढ़ी के दोनों तरफ़ के बालों को कंघी से ऊँचा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاڑھی چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاڑھی چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone