تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دابْنا دَھرنا" کے متعقلہ نتائج

دابْنا دَھرنا

گردن جھکانا، حکم ماننا، سر تسلیم خم کرنا، اطاعت کرنا

دَھرنا

قدم رکھنا ، چلنا ۔

جی دَھرنا

پختہ ارادہ کرنا،ٹھان لینا (ہر یا پہ کے ساتھ).

کَر دَھرنا

۔انتظام کرلینا۔ (ابن الوقت) تم ہی جس طرح مناسب سمجھو کر دھرلو۔

آ دَھرنا

(طنزیہ) کسی جگہ آکر رہ پڑنا، جیسے : ماں سے روٹھ کر صاحبزادے یہاں آدھرے

بات دَھرنا

اعتبار کرنا، اعتماد کرنا

نَظَر دَھرنا

رک : نظر رکھنا

یاد دَھرنا

یاد کرنا، یاد رکھنا

سَر دَھرنا

پیشانی کو زمین یا کسی چیز پر ٹِکانا یا رکھنا، اظہارِ اطاعت کے طور پر عاجزی کرنا .

ہاتھ دَھرنا

۱۔ ہاتھ سے پکڑنا ، کسی چیز پر ہاتھ رکھنا ۔

نام دَھرنا

رک : نام دینا

پُھول دَھرنا

رک : پھول چڑھانا .

کام دَھرنا

غرض رکھنا

بَڑائی دَھرنا

بزرگی رکھنا ، بزرگی یا عظمت کا مالک ہونا

پاؤں دَھرنا

قدم رکھنا، جانا، چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دابْنا دَھرنا کے معانیدیکھیے

دابْنا دَھرنا

daabnaa dharnaa•दाबना धरना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دابْنا دَھرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گردن جھکانا، حکم ماننا، سر تسلیم خم کرنا، اطاعت کرنا

Urdu meaning of daabnaa dharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gardan jhukaanaa, hukm maannaa, sar tasliim Kham karnaa, itaaat karnaa

दाबना धरना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • गर्दन झुकाना, आज्ञापालन करना, हुक्म मानना

دابْنا دَھرنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دابْنا دَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دابْنا دَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone