تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"curvet" کے متعقلہ نتائج

curvet

گھوڑے کی الول یا ایسی جست جس میں دونوں پیر اْٹھے ہوئے ہوں اور پچھلے پیر اگلے پیروں کے زمین چھونے سے پہلے اچھل جائیں-.

curvette

corvette

جہاز رانی: چھوٹی بحری کشتی جو جہازوں کے بدرقے کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔.

curvated

مڑا ہوا

cravat

کھلے گلے کی قمیص کے ساتھ باندھا جانے والا رومال یا گلو بند ۔.

carve out

اپنے بل یا قوت بازو سے بڑھنا

curvet کے لیے اردو الفاظ

curvet

curvet کے اردو معانی

اسم، فعل

  • پویا
  • جست اسپ : گھوڑے کی ایسی اونچی جست کہ اگلے پاؤں اوپر اٹھنے کے فوراً بعد ہی پچھلے پاؤں اوپر اٹھ جائیں اور ایک لمحے کے لیے چاروں پاؤں ہوا میں معلق ہوں
  • (مجازاً) اچھل کود
  • لنگوری کلیل
  • اچھل
  • الول

فعل لازم

  • گھوڑے کا اونچی جست لگانا
  • (مجازاً) کودنا
  • چھلانگ مارنا
  • جست کرنا
  • پھاندنا

فعل متعدی

  • اونچی چھلانگ لگوانا

curvet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • पोया
  • जस्त अस्प : घोड़े की ऐसी ऊंची जस्त कि अगले पांव ऊपर उठने के फ़ौरन बाद ही पिछले पांव ऊपर उठ जाएं और एक लम्हे के लिए चारों पांव हवा में मुअल्लक़ हूँ
  • (मजाज़न) उछल कूद
  • लनगोरी कलील
  • उछल
  • इलोल

अकर्मक क्रिया

  • घोड़े का ऊंची जस्त लगाना
  • (मजाज़न) कूदना
  • छलांग मारना
  • जस्त करना
  • फाँदना

सकर्मक क्रिया

  • ऊंची छलांग लगवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

curvet

گھوڑے کی الول یا ایسی جست جس میں دونوں پیر اْٹھے ہوئے ہوں اور پچھلے پیر اگلے پیروں کے زمین چھونے سے پہلے اچھل جائیں-.

curvette

corvette

جہاز رانی: چھوٹی بحری کشتی جو جہازوں کے بدرقے کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔.

curvated

مڑا ہوا

cravat

کھلے گلے کی قمیص کے ساتھ باندھا جانے والا رومال یا گلو بند ۔.

carve out

اپنے بل یا قوت بازو سے بڑھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (curvet)

نام

ای-میل

تبصرہ

curvet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone