تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قافِلہ" کے متعقلہ نتائج

قافِلہ

مسافروں یا تاجروں کا گروہ مل کر سفر کرے، کارواں

سَرِ قافِلہ

قافلہ کا سردار، قافلہ سالار

اردو، انگلش اور ہندی میں قافِلہ کے معانیدیکھیے

قافِلہ

qaafilaक़ाफ़िला

اصل: عربی

وزن : 212

جمع: قافِلَوں

اشتقاق: قَفَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قافِلہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • مسافروں یا تاجروں کا گروہ مل کر سفر کرے، کارواں

    مثال رہروانِ سفرِ بادیۂ عشق اے واےقافلہ راہ میں لٹوا کے چلے آتے ہیں ( ۱۸۲۴ ، مصحفی ، د ، (انتخاب رامپور) ، ۱۴۷ ). ایک دفعہ مدینۂ منوّرہ کے باہر ایک مختصر سا قافلہ آ کر فروکش تھا. ( ۱۹۱۴ ، سیرۃ النبیؐ ، ۲ : ۳۰۱ ).

  • گروہ، کنبہ، قبلیہ

شعر

Urdu meaning of qaafila

  • Roman
  • Urdu

  • musaafiro.n ya taajiro.n ka giroh mil kar safar kare, kaarvaa.n
  • giroh, kumbaa, qabliih

English meaning of qaafila

Noun, Masculine, Singular

  • caravan, body of travellers or traders, a travelling party

    Example Zamana-e-qadim mein tavil safar ke liye log qafila ki shakl menin jaate the

  • tribe, group

क़ाफ़िला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक क्षेत्र से दूसरे क्षेत्र में माल आदि ले जाने वाले व्यापारियों का समूह, यात्रियों का समूह, यात्रीदल

    उदाहरण ज़माना-ए-क़दीम में तवील सफ़र के लिए लोग क़ाफ़िला कि शक्ल में जाते थे

  • गिरोह, कुंबा, क़बीला

قافِلہ کے متضادات

قافِلہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قافِلہ

مسافروں یا تاجروں کا گروہ مل کر سفر کرے، کارواں

سَرِ قافِلہ

قافلہ کا سردار، قافلہ سالار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قافِلہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قافِلہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone