تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cowl" کے متعقلہ نتائج
cowl کے لیے اردو الفاظ
cowl کے اردو معانی
اسم
- بادگیر
- فاقبا
- راہبوں کے پہننے کی قبہ دار عبا
- قبہ یا ٹوپی
- کلاہ درویش
- چمنی / دود کش یا روشن دان کا قبہ نما ٹوپ یا ڈھکنا
- جبہ
- کفنی
- کرتہ
- جبہ قبا
فعل متعدی
- ٹوپ یا ڈھکن سے ڈھانپنا یا ڈھکنا
cowl के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बादगीर
- फ़ाक़बा
- राहिबों के पहनने की क़ुब्बादार अबा
- क़ुब्बा या टोपी
- कुलाह दरवेश
- चिमनी / दूद कश या रोशनदान का क़ुब्बा नुमा टोप या ढकना
- जिबह
- कफ़नी
- कुरता
- जिबह क़बा
सकर्मक क्रिया
- टोप या ढक्कन से ढाँपना या ढकना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِوِل شادی
لڑکے اور لڑکی کا باہمی رضامندی سے عدالت کے روبرو افرارِ نکاح، ملکی قانون کے مطابق عقد، سِوِل میرج.
سِوِل لائِن
گُنجان آبادی سے الگ سرکاری کوٹھیوں کا وسیع عِلاقہ جہاں ہربنگلے سے متعلق بڑا احاطہ یا باغ ہوتا ہے.
سِوِل نا فَر٘مانی
حکومت کی لگائ ہوئی پابندیوں کو توڑنا، حکومت کے احکام کی تعمیل سے بلا تشدّد اِنکار، سرکاری احکامات کی خلاف ورزی.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cowl)
cowl
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔