تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"civilization" کے متعقلہ نتائج
civilization کے لیے اردو الفاظ
civilization کے اردو معانی
اسم
- تمدن
- مدنیت
- تہذیب و تمدن
- اصلاح
- تربیت
- درستی
- انسانیت
- شائستگی
- انسانی معاشرے کی وہ کیفیت جس کی امتیازی خصوصیت ذہنی، تکنیکی، تمدنی اور معاشرتی ترقی ہوتی ہے
- وہ اقوام جو ترقی کی اس منزل تک پہنچ چکی ہیں
- تہذیبی ترقی کی بدولت حاصل شدہ آسائشیں
- مہذب بنانے یا مہذب ہونے کا عمل
- مخصوص زمان و مکان یا گروہ / قوم کا تمدن
- عمومی مفہوم میں ویران علاقوں کے برعکس گنجان آباد خطے
civilization के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तमद्दुन
- मदनियत
- तहज़ीब-ओ-तमद्दुन
- इस्लाह
- तर्बीयत
- दुरुस्ती
- इंसानियत
- शाइस्तगी
- इंसानी मुआशरे की वो कैफ़ीयत जिस की इमतियाज़ी ख़ुसूसीयत ज़हनी, तकनीकी, तमद्दुनी और मुआशरती तरक़्क़ी होती है
- वो अक़्वाम जो तरक़्क़ी की इस मंज़िल तक पहुंच चुकी हैं
- तहज़ीबी तरक़्क़ी की बदौलत हासिल शूदा आसाइशें
- मुहज़्ज़ब बनाने या मुहज़्ज़ब होने का अमल
- मख़सूस ज़मान-ओ-मकान या गिरोह / क़ौम का तमद्दुन
- उमूमी मफ़हूम में वीरान इलाक़ों के बरअक्स ग़नजान आबाद ख़ित्ते
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (civilization)
civilization
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔