تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"civil" کے متعقلہ نتائج
civil کے لیے اردو الفاظ
civil کے اردو معانی
صفت
- حضری
- مدنی
- شہری
- ملکی
- اجتماعی
- معاشرتی
- شائسته
- مہذب
- خوش اخلاق
- غیر فوجی
- دنیاوی
- دیوانی یا غیر فوجداری
- معاشرے یا مملکت کی پالیسی اور حکومت سے متعلق
- شہریوں پر مشتمل، ان سے متعلق یا ان کے شایان شان
- نجی حیثیت میں فرد یا انفرادی آزادی کا یا اس سے متعلق
- شہریوں کے درمیان معاملہ
- وہ معاملات جو مذہبی یا عسکری نہ ہوں
- غیر فوجی
- (قانون) دیوانی قانون کا، اس سے متعلق یا اس سے اخذ کردہ
- شہریوں کے انفرادی حقوق سے متعلق، خصوصاً ان حقوق کے دفاع میں قانونی کارروائی سے متعلق
- طور طریق میں شائستہ
- متمدن
- با ادب
- اچھی تربیت یا پرورش پایا ہوا
- خلیق
- شریف
- با اخلاق
- اشراف
- شریفانہ
- قانونی
civil के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- हज़िरि
- मदनी
- शहरी
- मुल्की
- इजतिमाई
- मुआशरती
- शाइसते
- मुहज़्ज़ब
- ख़ुशअख़लाक़
- ग़ैर फ़ौजी
- दुनियावी
- दीवानी या ग़ैर फ़ौजदारी
- मुआशरे या ममलकत की पालिसी और हुकूमत से मुताल्लिक़
- शहरीयों पर मुश्तमिल, उन से मुताल्लिक़ या उन के शायान-ए-शान
- निजी हैसियत में फ़र्द या इन्फ़िरादी आज़ादी का या इस से मुताल्लिक़
- शहरीयों के दरमयान मुआमला
- वो मुआमलात जो मज़हबी या अस्करी ना हूँ
- ग़ैर फ़ौजी
- (क़ानून) दीवानी क़ानून का, इस से मुताल्लिक़ या इस से अख़ज़ करदा
- शहरीयों के इन्फ़िरादी हुक़ूक़ से मुताल्लिक़, ख़ुसूसन उन हुक़ूक़ के दिफ़ा में क़ानूनी कार्रवाई से मुताल्लिक़
- तौर तरीक़ में शाइस्ता
- मुतमद्दिम
- बाअदब
- अच्छी तर्बीयत या परवरिश पाया हुआ
- ख़लीक़
- शरीफ़
- बाअख़लाक़
- अशराफ़
- शरीफ़ाना
- क़ानूनी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِوِل شادی
لڑکے اور لڑکی کا باہمی رضامندی سے عدالت کے روبرو افرارِ نکاح، ملکی قانون کے مطابق عقد، سِوِل میرج.
سِوِل لائِن
گُنجان آبادی سے الگ سرکاری کوٹھیوں کا وسیع عِلاقہ جہاں ہربنگلے سے متعلق بڑا احاطہ یا باغ ہوتا ہے.
سِوِل لائِن٘ز
گُنجان آبادی سے الگ سرکاری کوٹھیوں کا وسیع عِلاقہ جہاں ہربنگلے سے متعلق بڑا احاطہ یا باغ ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (civil)
civil
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔