تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"coupon" کے متعقلہ نتائج

coupon

capon

خصّی مرغا جسے کھانے کے لیے موٹا تازہ کیا جائے۔.

reply coupon

جوابی کوپن ، جوابی خط کے پیشگی محصول کے طور پر جن کے بدلے کسی ملک میں ڈاک ٹکٹ خریدے جاسکتے ہیں۔.

coping saw

حرف D کی شکل کی آری جس سے لکڑی میں گوشے یا دائرے تراشتے ہیں۔.

coping

کَتِیبَہ

caponier

قلعے کی کھائی میں سے گزرنے والا مسقف راستہ یا سُرنگ۔.

copingstone

چوٹی کا پتھر

cupping

بھری سینگی

capping

کِسی غَلاف کار کا عمَل

cuppingglass

سینگی

coupon کے لیے اردو الفاظ

coupon

coupon کے اردو معانی

اسم

  • کوپن
  • منافع کا سرٹیفکیٹ یا تصدیق نامہ جو قابل منتقلی بانڈ کے زیریں حصے میں چھپا ہوتا ہے، یہ کوپن اس لیے کہلاتا ہے کہ منافع لیتے وقت اسے علیحدہ کر کے ادائیگی کرنے والے کو دے دیا جاتا ہے
  • عمومی معنوں میں، وہ ٹکٹ یا فارم جو جاری کرنے والے کو پابند کرتا ہے کہ وہ مخصوص رقم کی ادائیگی کرے، بعض خدمات سرانجام دے، کچھ مراعات یا مختلف اوقات گزرنے کے بعد (جب بھی یہ ٹکٹ یا فارم پیش کیا جائے تو) اس کی اصل رقم پر طے شدہ شرح کے مطابق منافع ادا کرے

coupon के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कूपन
  • मुनाफ़ा का सर्टीफ़िकेट या तसदीक़ नामा जो काबिल मुंतक़ली बांड के ज़ीरीं हिस्से में छिपा होता है, ये कूपन इस लिए कहलाता है कि मुनाफ़ा लेते वक़्त उसे अलैहदा कर के अदायगी करने वाले को दे दिया जाता है
  • उमूमी माअनों में, वो टिकट या फ़ार्म जो जारी करने वाले को पाबंद करता है कि वो मख़सूस रक़म की अदायगी करे, बाअज़ ख़िदमात सरअंजाम दे, कुछ मुराआत या मुख़्तलिफ़ औक़ात गुज़रने के बाद (जब भी ये टिकट या फ़ार्म पेश किया जाये तो) इस की असल रक़म पर तयशुदा शरह के मुताबिक़ मुनाफ़ा अदा करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

coupon

capon

خصّی مرغا جسے کھانے کے لیے موٹا تازہ کیا جائے۔.

reply coupon

جوابی کوپن ، جوابی خط کے پیشگی محصول کے طور پر جن کے بدلے کسی ملک میں ڈاک ٹکٹ خریدے جاسکتے ہیں۔.

coping saw

حرف D کی شکل کی آری جس سے لکڑی میں گوشے یا دائرے تراشتے ہیں۔.

coping

کَتِیبَہ

caponier

قلعے کی کھائی میں سے گزرنے والا مسقف راستہ یا سُرنگ۔.

copingstone

چوٹی کا پتھر

cupping

بھری سینگی

capping

کِسی غَلاف کار کا عمَل

cuppingglass

سینگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (coupon)

نام

ای-میل

تبصرہ

coupon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone