تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنّوں سے جانا" کے متعقلہ نتائج

کَنّوں سے جانا

ناراض ہو جانا ، کٹ جانا.

کَنّوں سے اُکَھڑ جانا

۔۱۔کنّے ٹوٹ جانے سے پتنگ کا اکھڑ جانا۔ ۲۔(مجازاً) ذرا سی ناراضی سے قطع تعلق کرلینا۔ بالکل نارضامند ہوجانا۔ وہ پہلے کچھ کچھ راضی ہو چکے تھے تمہاری گفتگو سن کر کنُّوں سے اُکھڑ گئے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنّوں سے جانا کے معانیدیکھیے

کَنّوں سے جانا

kanno.n se jaanaaकन्नों से जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَنّوں سے جانا کے اردو معانی

  • ناراض ہو جانا ، کٹ جانا.

Urdu meaning of kanno.n se jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • naaraaz ho jaana, kaT jaana

कन्नों से जाना के हिंदी अर्थ

  • नाराज़ हो जाना, कट जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَنّوں سے جانا

ناراض ہو جانا ، کٹ جانا.

کَنّوں سے اُکَھڑ جانا

۔۱۔کنّے ٹوٹ جانے سے پتنگ کا اکھڑ جانا۔ ۲۔(مجازاً) ذرا سی ناراضی سے قطع تعلق کرلینا۔ بالکل نارضامند ہوجانا۔ وہ پہلے کچھ کچھ راضی ہو چکے تھے تمہاری گفتگو سن کر کنُّوں سے اُکھڑ گئے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنّوں سے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنّوں سے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone