تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن٘پَونْڈَر" کے متعقلہ نتائج

کَن٘پَونْڈَر

رک : کمپونڈر ، کمپاؤنڈر ، ڈاکٹر کا ماتحت اور مددگار .

کَنَونڈی

احسان مند ، منت پذیر ، شرمندہ.

کَنَونڈا

عیب دار ، عیبی ، یک چشم.

کُونْڈَر

قید.

کھونڈَر

کھوندر

کَنَونڈا کَرْنا

کسی کو شرمندۂ احسان کرنا ، رُسوا و شرمندہ محسوس کرانا.

کَنَونڈا ہونا

کنونڈا کرنا (رک) کا لازم.

کَنَونڈا بَنْنا

احسان مند ہونا، شرمندہ ہونا

کَنَونڈا کَر دینا

کسی کو شرمندۂ احسان کرنا ، رُسوا و شرمندہ محسوس کرانا.

کنونڈی بلی چوہوں سے کان کٹوائے

افسر جو راشی ہو ماتحتوں سے بھی دبتا ہے، جس شخص میں کوئی عیب ہو وہ معمولی آدمیوں سے بھی دبتا ہے

کانے چور کَنَونْڈے بھینْٹ

زخم پر چوٹ زیادہ لگتی ہے ، جس بات کا ڈر ہو وہی پیش آ جاتی ہے ، جس سے ملنا نہ ہو وہی اَدبدا کر سامنے آ جاتا ہے.

دُکْھتے چوٹ کَنَونْڈے بھینٹ

اکثر ایسا اتفاق ہوتا ہے کہ چوٹ پر چوٹ لگ جاتی ہے ؛ جس سے شرم و لحاظ ہو وہی سامنے آ جاتا ہے ؛ جس بات کا خوف ہو وہی پیش آ جاتی ہے .

دُکْھتے چوٹ کَنَونْڈے بھیٹ

اکثر ایسا اتفاق ہوتا ہے کہ چوٹ پر چوٹ لگ جاتی ہے ؛ جس سے شرم و لحاظ ہو وہی سامنے آ جاتا ہے ؛ جس بات کا خوف ہو وہی پیش آ جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن٘پَونْڈَر کے معانیدیکھیے

کَن٘پَونْڈَر

compounder•कंपौंडर

  • Roman
  • Urdu

کَن٘پَونْڈَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : کمپونڈر ، کمپاؤنڈر ، ڈاکٹر کا ماتحت اور مددگار .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَمپاؤنڈر

دوا ساز، دوا بنانے والا، نسخہ باندھنے والا، عطّار، ملانے والا، مرکب کرنے والا، مصالحت کرنے والا، جو نسخے کے مطابق دوا تیار کرتا ہے، ڈاکٹر کا معاون و مددگار

Urdu meaning of compounder

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kampuu niDar, kampaa.onDar, DaakTar ka maatahat aur madadgaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن٘پَونْڈَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن٘پَونْڈَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone