تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھونڈَر" کے متعقلہ نتائج

کھونڈَر

کھوندر

کَھن٘ڈَر

ٹوٹا پھوٹا مکان، ویران مکان، ویرانہ، خرابہ

کُونْڈَر

قید.

کھَنڈَر بَنانا

ویران کردینا، تباہ و برباد کردینا، تخت و تاراج کردینا

کھَنڈَر بَنْنا

رک : کھنڈر بن جانا.

کھونڈی

خراب، نیز کمزور

کھونڈا

کُند، کھردار (تلوار وغیرہ)، (کنایۃً) بے کار، رائیگاں

کھوڈَر

پرانے درخت کا کھوکھلا حصہ : گڑھا ، غار.

کھوندَر

(کاشت کاری) کھلیان کے اطراف بکھرا ہوا اناج جو بیلوں کے کھوندنے سے اِدھر اُدھر پھیل جائے .

کُھونڈی

لاٹھی ، عصا ، چھڑی .

کَھونڈا

کھوندا ، گھونسلا .

کھنڈری

گدڑی جس میں پیوند لگے ہوں ، ہیوند لگے کپڑے.

کُھونڈا

ڈنڈا ، عصا ، سوٹا .

کھَن٘ڈَر کَرنا

ویران کر دینا ، تہس تہس کرنا.

کھَن٘ڈَر ہونا

ٹوٹ پھوٹ جانا، شکست و ریخت کا شکار ہونا، تباہ و برباد ہو جانا، اصل حالت پر باقی نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھونڈَر کے معانیدیکھیے

کھونڈَر

kho.nDar•खोंडर

وزن : 22

دیکھیے: کھوندَر

  • Roman
  • Urdu

کھونڈَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھوندر

Urdu meaning of kho.nDar

  • Roman
  • Urdu

  • khondar

खोंडर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेड़ का भीतरी खोखला भाग, जिसमें पशु-पक्षी अपने घर या घोंसले बनाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھونڈَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھونڈَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone