تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cilice" کے متعقلہ نتائج

cilice

دبیز پٹو، سخت بالوں سے بنا ہوا کپڑا.

خَلْق

قسمت، تقدیر

قَلَق

رن٘ج، الم، اندوہ، فكر

خالِق

خدائے تعالیٰ کا ایک صفائی نام جو کائنات کا پیدا کرنے والا ہے

کَلِیکا

(ہندو) بِن کھلی کلی ، بہت نرم و نازک کلی ، کلی کی طرح کا .

کالِیکو

کالی کٹ کا عمدہ قسم کا بنا ہوا دبیز کپڑا جو کسی زمانہ میں یورپ بھیجا جاتا تھا اور وہاں کالیکو کے نام سے مشہور تھا .

کالِکا

(ہندو) شیوجی کی بیوی دُرگا دیوی کا ایک صفاتی نام ، شیوجی کی استری ، کالی ، کالی دیوی، کالی مائی .

کِلْکی

کلکاری ، چیخ پکار ، خوشی کی باریک آواز .

کِلْکا

(ماہی گیری) چکر کی شکل میں بان٘دھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر بندھی ہوئی ہوتی ہیں ، ٹاپا .

خِلْقِیَّہ

جبلی، فطری، خلقی

کُلکَا

خاندان کا یا اس کے متعلق

کالْکا

दक्ष प्रजापति की एक कन्या जिसका विवाह कश्यप से हुआ था और जिससे नरक तथा कालक नाम के दो पुत्र उत्पन्न हुए थे

خِلْقی

جبلی، فطری، خلقیہ

کُلَکْیَہ

چھوٹی جگہ، چھوٹی کوٹھری، کُلھیا

خَلِیقَہ

जन साधारण, जनता, संसार में उत्पन्न हर वस्तु, स्वभाव, प्रकृति, तबीअत।।

cilice کے لیے اردو الفاظ

cilice

cilice کے اردو معانی

اسم

  • اونی کپڑا
  • بالوں کا کپڑا
  • بالوں کے بنے کپڑے کا بنیان/شلوکا یا قمیص جو پہلے زمانے میں بعض راہب پہنتے تھے
  • بالوں کی بنی ہوئی قمیص
  • بالوں کا لباس
  • اونی لباس

cilice के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ऊनी कपड़ा
  • बालों का कपड़ा
  • बालों के बने कपड़े का बिनयान/शलूका या क़मीस जो पहले ज़माने में बाअज़ राहिब पहनते थे
  • बालों की बनी हुई क़मीस
  • बालों का लिबास
  • ऊनी लिबास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cilice)

نام

ای-میل

تبصرہ

cilice

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone