تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلِیکا" کے متعقلہ نتائج

کَلِیکا

(ہندو) بِن کھلی کلی ، بہت نرم و نازک کلی ، کلی کی طرح کا .

کُلکَا

خاندان کا یا اس کے متعلق

کُلَکْیَہ

چھوٹی جگہ، چھوٹی کوٹھری، کُلھیا

کِلْکِیا

ایک وضع کا پھوڑا جو مویشی کی ٹانگوں کے جوڑوں میں نکل آتا ہے یہ مرض پانی کے ایک کیڑے سے پیدا ہوتا ہے جس کو پانی کے ساتھ پی جاتا ہے، یہ مرض انسان کو بھی ہوتا ہے، نارو، نہارو، نہروا

کِلْکا

(ماہی گیری) چکر کی شکل میں بان٘دھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر بندھی ہوئی ہوتی ہیں ، ٹاپا .

کَلِیسا

عیسائیوں کا عبادت خانہ، گرجا گھر، قوم نصاریٰ کا معبد، گرجا

کَلیَہ

اچھا، تندرست

کَلیجا

جسم انسانی کا سب سے بڑا غدود جو داہنے طرف واقع ہے، ایک اندورنی عضو جس میں پِت پیدا ہوتا ہے، جگر‏

کلیجہ

جسم انسانی کا سب سے بڑا غدود جو داہنے طرف واقع ہے، ایک اندرونی عضو جس میں پت پیدا ہوتا ہے، جگر، دل یا سینے کے معنوں میں، نہایت عزیز اور قیمتی چیز، مایہ حیات، متاعِ زندگی، پیارا عزیز شخص، ہمت، جرات، حوصلہ، طاقت، دلیری، بہادری

قَلَق

رن٘ج، الم، اندوہ، فكر

کِسی کا

(کنایۃً) معشوق کا

کَلیما

کَلَیّا

(پیار سے) کلائی ، بان٘ھ ، خصوصاً عورت کی کلائی .

کالِیکو

کالی کٹ کا عمدہ قسم کا بنا ہوا دبیز کپڑا جو کسی زمانہ میں یورپ بھیجا جاتا تھا اور وہاں کالیکو کے نام سے مشہور تھا .

کالِکا

(ہندو) شیوجی کی بیوی دُرگا دیوی کا ایک صفاتی نام ، شیوجی کی استری ، کالی ، کالی دیوی، کالی مائی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِیکا کے معانیدیکھیے

کَلِیکا

kaliikaa•कलीका

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کَلِیکا کے اردو معانی

 

  • (ہندو) بِن کھلی کلی ، بہت نرم و نازک کلی ، کلی کی طرح کا .

Urdu meaning of kaliikaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) ban khulii kalii, bahut naram-o-naazuk kalii, kalii kii tarah ka

कलीका के हिंदी अर्थ

 

  • (हिंदू) बिना खिली कली, बहुत मुलायम और कोमल कली, कली की तरह का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلِیکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلِیکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone