تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلْقی" کے متعقلہ نتائج

خِلْقی

جبلی، فطری، خلقیہ

خُلْقی

خُلق سے منسوب یا متعلق، پاکیزہ، نفیس

خِلْقی نَظَرِیَّہ

(نفسیات) ادراک مکانی کا وہ نظریہ جس کے مطابق کسی شخص کی مکانی تمیز یا تجربے کی قابلیت پیدائشی یا موروثی ہوتی ہے .

خُلْقی فَضِیلَت

اخلاقی خوبی یا بڑائی .

خِلْقِیَّہ

جبلی، فطری، خلقی

نا خَلْقی

غیر قدرتی ، غیر فطری ، مصنوعی ، بناوٹی ، نقلی ۔

خوش خُلْقی

عادت یا مزاج کی خوبی اور عمدگی، نیک سیرتی، نیک خوئی

کَج خُلْقی

بد اخلاقی، بد خوئی، اَکھَڑ پن، بد مزاجی

نیک خُلقی

رک : نیک خوئی

بد خُلقی

بد اخلاقی، بے مروتی، بری عادتوں والا، غیر مہذب، بد اعمالی

خَلْق

قسمت، تقدیر

خَلّاقی

خلاق کا اسم کیفیت، پیدا کرنے کا عمل یا قدرت، تخلیقی قوت یا صلاحیت

خَلِّقَہ

کڑاہی

خُلْق

عادت، خصلت، خو

خَلِیق

خوش اخلاق، صاحب خلق، خوش خو، مروت والا، خلق والا، خوش خلق

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلْقی کے معانیدیکھیے

خِلْقی

KHilqii•ख़िल्क़ी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَلَقَ

  • Roman
  • Urdu

خِلْقی کے اردو معانی

صفت

  • جبلی، فطری، خلقیہ
  • پیدائشی، طبعی

Urdu meaning of KHilqii

  • Roman
  • Urdu

  • jublii, fitrii, paidaa.ishii, tibbii

English meaning of KHilqii

ख़िल्क़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

خِلْقی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلْقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلْقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone