تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں چُومْنا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں چُومْنا

پاؤں کو بوسہ دینا

ہاتھ پاؤں چُومنا

ہاتھ پانو کو بوسہ دینا ؛ مراد : بہت تعظیم و تکریم کرنا ، عزت و توقیر دینا

پاوں چُومْنا

پان٘و کو بوسہ دینا ، (مجازاً) بے حد تعظیم کرنا.

ہاتھ پاؤں چُومنا

نہایت تعظیم وتکریم کرنا، ہاتھوں اور پاؤں کو بوسہ دینا

پاوں چھوڑْنا

کسی دوا وغیرہ سےخون حیض کو جاری کردینا

پاوں چُھوٹْنا

رک : پان٘و چُھٹنا.

پاوں چُھٹْنا

جھگڑے سے چھوٹنا ، ذمہ داری سے بچ جانا ، تعلق نہ رہنا.

پاوں چَلانا

تیز چلنا ، کسی کام میں پیروں کو تیز حرکت دینا.

پاؤں چَلانا

۔ بچے کا اپنے قدموں سے چلنا۔ ؎ (کنایۃً) لاتیں پڑنا۔ پاؤں کا حرکت کرنا۔ ؎

پاؤں پاؤں چَلنا

۔ پاپیادہ چلنا۔ بچے کی پیروں سے چلنے لگنا۔ ؎ (نام) پاؤں پاؤں ڈولنا۔ (ہندو۔دہلی) بچے کا پاؤں چلنا۔

ہاتھ پاؤں چَلانا

کسی بات کے لیے کوشش کرنا

ہاتھ پاؤں چَلانا

۔۱۔ ہاتھ پاؤں کو حرکت دینا۔

چار پاؤں کا گھوڑا چَونکنا ہے، دو پاؤں کا آدْمی کیا بَلا ہے

آدمی کے لیے ٹھوکر کھانا معمولی بات ہے، انسان لغزش کھا جاتا ہے

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹْنا

۔(عو) جننے سے فراغت پانا۔ جن کر تندرست ہوجانا۔ بخیریت بچہ جننا

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹْنا

زچگی سے فراغت پانا ، بچے کی ولادت سے فارغ ہونا ؛ بخیریت بچہ جننا ، جننے کی تکلیف سے نجات پانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں چُومْنا کے معانیدیکھیے

پاؤں چُومْنا

paa.nv chuumnaa•पाँव चूमना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پاؤں چُومْنا کے اردو معانی

  • پاؤں کو بوسہ دینا
  • (مجازاً) بے حد تعظیم کرنا

Urdu meaning of paa.nv chuumnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanv ko bosa denaa
  • (majaazan) behad taaziim karnaa

English meaning of paa.nv chuumnaa

  • kiss foot, show extreme respect

पाँव चूमना के हिंदी अर्थ

  • पाँव को बोसा देना,
  • (लाक्षणिक) अत्यधिक सम्मान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں چُومْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں چُومْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone