تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوبھ" کے متعقلہ نتائج

چُوبھ

کسی چیز کے چھبنے سے زخمی ہونا

چُوبھانا

چُوبھنا کا تعدیہ، چبھانا، چبھنا

چوبھا

چوبا

چُوبْھنا

رک : چُبھنا .

چوبی

چوب سے منسوب یا متعلق لکڑی کا بنا ہوا

چَوبا

متھرا کے برہمنوں کی ایک شاخ، جس کے افراد بہت زیاد کھانا کھانے کے لئے مشہور ہیں اور ہندو ان کی بہت عزت کرتے ہیں

چوبَہ

۱. رک : چوب .

چَوبے

چوبا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چوبا

کیل ، میخ ، کھون٘ٹا ، بَلّی .

چھوبھ

جوش ،تحریک، گھبراہٹ، نے چینی، تکلیف

چوب

لکڑی، درخت کی شاخ

چوب دار

بادشاہوں اور امیروں کا وہ ملازم جو سونے یا چان٘دی کا خول چڑھا سون٘تا لیے امیروں کے آگے آگے چلنا ہے، عصا بردار، نقیب، چوب بردار

چابی

کنجی، تالی (جس سے قفل یا مشین وغیرہ کھولتے اور بند کرتے ہیں)، کلید

چابُو

چبانے کے قابل، چباتے ہوئے، چبانے والا

چوبِ خُشْک

سوکھی لکڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوبھ کے معانیدیکھیے

چُوبھ

chuubh•चूभ

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

چُوبھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کے چھبنے سے زخمی ہونا
  • چبھنے والی کوئی چیز یا بات

اسم، مذکر

  • چھید جو کسی چیز کے چُھبنے سے ہوجائے، پچھنا، چبھنا

Urdu meaning of chuubh

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ke chhabne se zaKhmii honaa
  • chubhne vaalii ko.ii chiiz ya baat
  • chhed jo kisii chiiz ke chhubne se hojaa.e, puchhna, chubhnaa

English meaning of chuubh

Noun, Feminine

  • pierce

Noun, Masculine

  • hole by piercing

चूभ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चुभने की क्रिया या भाव
  • चुभने वाली कोई वस्तु या बात

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छेद जो किसी चीज़ के छुबने से हो जाए

چُوبھ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوبھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوبھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone