تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوبا" کے متعقلہ نتائج

چَوبا

متھرا کے برہمنوں کی ایک شاخ، جس کے افراد بہت زیاد کھانا کھانے کے لئے مشہور ہیں اور ہندو ان کی بہت عزت کرتے ہیں

چوبَہ

۱. رک : چوب .

چوبا

کیل ، میخ ، کھون٘ٹا ، بَلّی .

چَوبان

رک : چوپان .

چوبا چَکْھنا

میٹھے چاول کھانا

چوبَہ چَکْھنا

میٹھے چاول کھانا

چوبَہ طِلائی

وہ چھڑی یا لاٹھی جس کی موٹھ سنہری ہو

چوبَہ قَصّاب

وہ گول وزنی لکڑی جس پر رکھ کر گوشت کاٹتے ہیں گھوڑی، مڈی .

چَوبارا

مکان کے اوپر کا وہ کمرہ جس کے چار دروازے یا چاروں طرف کھڑکیاں ہوتی ہیں، کوٹھا، بالا خانہ، چومنزلہ عمارت

چَوبانڈا

رک : چوآ .

چَوبائن

چوبے قوم کی عورت ، چوبے کی بیوی .

مَتْھرا کا چَوبا

(مجازاً) بسیار خوار، پیٹو، موٹا تازہ، فربہ

چوبانی

رک : چوپانی .

دو چوبہ

double-poled (tent)

چار چوبَہ

فریم .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوبا کے معانیدیکھیے

چَوبا

chaubaa•चौबा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَوبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • متھرا کے برہمنوں کی ایک شاخ، جس کے افراد بہت زیاد کھانا کھانے کے لئے مشہور ہیں اور ہندو ان کی بہت عزت کرتے ہیں
  • چار ویدوں کا عالم برہمن، چوبے

Urdu meaning of chaubaa

  • Roman
  • Urdu

  • mathuraa ke brahmNo.n kii ek shaaKh, jis ke afraad bahut ziyaad khaanaa khaane ke li.e mashhuur hai.n aur hinduu in kii bahut izzat karte hai.n
  • chaar vedo.n ka aalam brahman, chaube

English meaning of chaubaa

Noun, Masculine

  • Brahman versed in the four Vedas

चौबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चारों वेदों के ज्ञाता ब्राह्मण
  • ब्राह्मणों की एक जाति, चौबे
  • मथुरा के ब्राह्मणों की एक जाति जो अधिक भोजन करने के लिए मशहूर है और हिंदुओं में अत्यधिक सम्मानित भी है
  • चावलों का ख़ुश्का जिस पर मिठाई और फल आदि लगाकर शादी में भेजा जाता है
  • तोरा (एक वर्तन) जिसमें सात तरकारियां पकती हैं और ज़च्चा (बच्चे की माँ) सात सुहागिनों के साथ खाती है

چَوبا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone