تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوبا" کے متعقلہ نتائج

چوبا

کیل ، میخ ، کھون٘ٹا ، بَلّی .

چَوبا

متھرا کے برہمنوں کی ایک شاخ، جس کے افراد بہت زیاد کھانا کھانے کے لئے مشہور ہیں اور ہندو ان کی بہت عزت کرتے ہیں

چَوبانڈا

رک : چوآ .

چوبا چَکْھنا

میٹھے چاول کھانا

چوبَہ

۱. رک : چوب .

چوبانی

رک : چوپانی .

چَوبارا

مکان کے اوپر کا وہ کمرہ جس کے چار دروازے یا چاروں طرف کھڑکیاں ہوتی ہیں، کوٹھا، بالا خانہ، چومنزلہ عمارت

چَوبان

رک : چوپان .

چَوبائن

چوبے قوم کی عورت ، چوبے کی بیوی .

چوب اِسْٹِک

وہ چھوٹی چھوٹی لکڑی کی تیلیاں یا چھڑیاں جن سے چین اور بعض دوسرے علاقوں کے لوگ چاول کھاتے ہیں ،

چَو بائی

چاروں طرف کی ہوا، چوطرفی ہوا

چَو باچھ

ایک محصول جو شاہی زمانوں میں چار چیذوں پر لیا جاتا تھا (پاگ یا بگڑی پر ، تاگ یا تاگہ پر جو بچوں کی کمر میں بان٘دھتے تھے ، کوڑی یا چولھے پر ، پون٘چھی یا گائے کی دم پر)،مطلب یہ کہ جوان آدمیوں بچوں خاندان اور مویشی پر ٹیکس لگتا تھا

چَو باچھا

ایک محصول جو شاہی زمانوں میں چار چیزوں پر لیا جاتا تھا (باگ یا بگڑی پر، تاگ یا تاگہ پر جو بچوں کی کمر میں باندھتے تھے، کوڑی یا چولھے پر، پونچھی یا گائے کی دم پر)، مطلب یہ کہ جوان آدمیوں، بچوں، خاندان اور مویشی پر ٹیکس لگتا تھا

چوبَہ چَکْھنا

میٹھے چاول کھانا

چوبَہ طِلائی

وہ چھڑی یا لاٹھی جس کی موٹھ سنہری ہو

چوبَہ قَصّاب

وہ گول وزنی لکڑی جس پر رکھ کر گوشت کاٹتے ہیں گھوڑی، مڈی .

چوبِ عَلم

وہ لکڑی یا ڈنڈا جس میں جھنڈا بان٘دھنا جائے .

چوب ہائے سَہ پایَہ

وہ شامیانہ یا ڈیرا یا خیمہ وغیرہ جو تین ڈنڈوں پر تانا جائے

مَتْھرا کا چَوبا

(مجازاً) بسیار خوار، پیٹو، موٹا تازہ، فربہ

چار چوبَہ

فریم .

مار چوبَہ

سفید موصلی، سوسن کی قسم کا ایک پودا جس کی کونپل کا سالن پکاتے ہیں، ایک ذائقہ دار سبزی جو جو سرد ملک میں ہوتی ہے

یَک چوبَہ

ایک چوب کا، ایک بلی کا، وہ (گول خیمہ) جس میں ایک چوب ہوتا ہے

بے چوبَہ

ایک قسم کا خیمہ جس میں چوب نہیں لگائی جاتی

دو چوبہ

double-poled (tent)

دار چوبَہ

دار ہند ، آنبہ ہلدی .

زَرْد چوبَہ

ہلدی

اردو، انگلش اور ہندی میں چوبا کے معانیدیکھیے

چوبا

chobaaचोबा

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چوبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کیل ، میخ ، کھون٘ٹا ، بَلّی .
  • ۲. چاولوں کا خشکہ جس پر میٹھا اور میوہ وغیرہ لگا کر شادی میں بھیجتے ہیں . شکرانہ .
  • ۳. تورہ جس میں سات ترکاریاں پکی ہوتی ہیں اور زچہ سات سہاگنوں کے ساتھ کھاتی ہے .

Urdu meaning of chobaa

  • Roman
  • Urdu

  • kiil, meKh, khuunTaa, billii
  • ۲. chaavlo.n ka Khushkaa jis par miiThaa aur meva vaGaira laga kar shaadii me.n bhejte hai.n . shukraana
  • ۳. tora jis me.n saat tarkaariyaa.n pakkii hotii hai.n aur zachcha saat suhaagino.n ke saath khaatii hai

English meaning of chobaa

Noun, Masculine

  • dish of rice mixed with coconut, dates and almonds, boiled rice with cloying butter oil and sugar presented at betrothal
  • iron peg, nail, wedge

चोबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तोरा जिसमें सात तरकारियां पकी होती हैं और जननी सात सुहागिनों के साथ खाती है, चावलों का ख़ुशका जिस पर मीठा और मेवा आदि लगा कर शादी में भेजते हैं, शुक्राना
  • कील, मेख़, खूँटा, बिल्ली, लकड़ी की थूनी, थुनकी, लोहे की पतली और लंबी कील

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چوبا

کیل ، میخ ، کھون٘ٹا ، بَلّی .

چَوبا

متھرا کے برہمنوں کی ایک شاخ، جس کے افراد بہت زیاد کھانا کھانے کے لئے مشہور ہیں اور ہندو ان کی بہت عزت کرتے ہیں

چَوبانڈا

رک : چوآ .

چوبا چَکْھنا

میٹھے چاول کھانا

چوبَہ

۱. رک : چوب .

چوبانی

رک : چوپانی .

چَوبارا

مکان کے اوپر کا وہ کمرہ جس کے چار دروازے یا چاروں طرف کھڑکیاں ہوتی ہیں، کوٹھا، بالا خانہ، چومنزلہ عمارت

چَوبان

رک : چوپان .

چَوبائن

چوبے قوم کی عورت ، چوبے کی بیوی .

چوب اِسْٹِک

وہ چھوٹی چھوٹی لکڑی کی تیلیاں یا چھڑیاں جن سے چین اور بعض دوسرے علاقوں کے لوگ چاول کھاتے ہیں ،

چَو بائی

چاروں طرف کی ہوا، چوطرفی ہوا

چَو باچھ

ایک محصول جو شاہی زمانوں میں چار چیذوں پر لیا جاتا تھا (پاگ یا بگڑی پر ، تاگ یا تاگہ پر جو بچوں کی کمر میں بان٘دھتے تھے ، کوڑی یا چولھے پر ، پون٘چھی یا گائے کی دم پر)،مطلب یہ کہ جوان آدمیوں بچوں خاندان اور مویشی پر ٹیکس لگتا تھا

چَو باچھا

ایک محصول جو شاہی زمانوں میں چار چیزوں پر لیا جاتا تھا (باگ یا بگڑی پر، تاگ یا تاگہ پر جو بچوں کی کمر میں باندھتے تھے، کوڑی یا چولھے پر، پونچھی یا گائے کی دم پر)، مطلب یہ کہ جوان آدمیوں، بچوں، خاندان اور مویشی پر ٹیکس لگتا تھا

چوبَہ چَکْھنا

میٹھے چاول کھانا

چوبَہ طِلائی

وہ چھڑی یا لاٹھی جس کی موٹھ سنہری ہو

چوبَہ قَصّاب

وہ گول وزنی لکڑی جس پر رکھ کر گوشت کاٹتے ہیں گھوڑی، مڈی .

چوبِ عَلم

وہ لکڑی یا ڈنڈا جس میں جھنڈا بان٘دھنا جائے .

چوب ہائے سَہ پایَہ

وہ شامیانہ یا ڈیرا یا خیمہ وغیرہ جو تین ڈنڈوں پر تانا جائے

مَتْھرا کا چَوبا

(مجازاً) بسیار خوار، پیٹو، موٹا تازہ، فربہ

چار چوبَہ

فریم .

مار چوبَہ

سفید موصلی، سوسن کی قسم کا ایک پودا جس کی کونپل کا سالن پکاتے ہیں، ایک ذائقہ دار سبزی جو جو سرد ملک میں ہوتی ہے

یَک چوبَہ

ایک چوب کا، ایک بلی کا، وہ (گول خیمہ) جس میں ایک چوب ہوتا ہے

بے چوبَہ

ایک قسم کا خیمہ جس میں چوب نہیں لگائی جاتی

دو چوبہ

double-poled (tent)

دار چوبَہ

دار ہند ، آنبہ ہلدی .

زَرْد چوبَہ

ہلدی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone