تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھاس چَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گھاس چَرْنا

گھاس کھانا ؛ بے عقل ہوجانا ، احمق بن جانا.

گھانس چَرْنا

رک : گھاس چرنا.

عَقل گھاس چَرنے جانا

بےوقوفوں کی سی حرکت یا باتیں کرنا، وقت پر عقل کا صحیح طور پر کام نہ کرنا

کَرے گھاس سے یاری تو چَرنے کَہاں جائے

جو شخص اپنا رزق دوستی کی وجہ سے چھوڑ دے تو وہ کس طرح بسر کرے

بکْری کَرے گھاس سے یاری تو چرنے کَہاں جائے

گھات چَلْنا

۔چالبازی کا کارگر ہونا۔ ؎

گِلاس چَلْنا

پیمانہ گردش میں آنا ، شراب کا دور چلنا ، مے نوشی کی محفل گرم ہونا ، گلاس بھر بھر کر دیا جانا.

مَطْلَب کی گھات چَلْنا

اپنا فائدہ دیکھنا، اپنے فائدے کو مدنظر رکھنا

گِھس گِھس کَر چَلْنا

(جوتے کا) بہت عرصے تک کام دینا ، بڑا مضبوط ہونا ؛ آہستہ آہستہ چلنا ؛ کپڑے کا خوب اور مدت تک کام دینا ، کپڑے کا اخیر تک مضبوط اور دیرپا رہنا.

گِھس گِھس کے چَلنا

۔کپڑے یا جوٗتی کے مُدّت تک چلنے اور مضبوط پائدار ہونے کے لئے مستعمل ہے۔

گھات چَڑْھنا

رک : گھات پر چڑھنا ، ہتھے چڑھنا.

گِلاس چَڑھنا

گلاس چڑھانا (رک) کا لازم.

گھات چَلانا

وار کرنا

گھات پَہ چَڑْھنا

گھات پر آنا ، دان٘و پر چڑھنا.

گھات پَر چَڑْھنا

گھات پر آنا ، دان٘و پر چڑھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھاس چَرْنا کے معانیدیکھیے

گھاس چَرْنا

ghaas charnaa•घास चरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گھاس چَرْنا کے اردو معانی

  • گھاس کھانا ؛ بے عقل ہوجانا ، احمق بن جانا.

Urdu meaning of ghaas charnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghaas khaanaa ; beaqal hojaana, ahmaq bin jaana

घास चरना के हिंदी अर्थ

  • घास खाना , बेअक़ल होजाना, अहमक़ बन जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھاس چَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھاس چَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone