تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُمَّک" کے متعقلہ نتائج

چُمَّک

چن٘بک، مقناطیس، آہن ربا، کہربا

چمک

جھلک ، روشنی ، تابانی.

چُمَّک پَتَّھر

مقناطیس

چُمَّک پَتْھری

مقناطیس

چَمَک کے

اچھل کر، تڑپ کر، تیزی یا قوّت کے ساتھ

چَمَک کَر

اچھل کر، تڑپ کر، تیزی یا قوّت کے ساتھ

چَمَک جانا

بڑھ جانا، زور پکڑنا

چَمَک ہونا

درد ہونا، تپک ہونا، تکلیف ہونا

چَمَک آنا

خوشی کی لہر دوڑنا، بہت خوش ہونا

چَمَک اُٹْھنا

یکایک غصہ ہو جانا، ناراض ہو جانا

چَمَک پَڑْنا

بھڑکنا ، چون٘کنا ، چوکنّا ہونا.

چَمَک لینا

ٹھسّے کے ساتھ کوئی چیز پہننا (بطور طنز کہتے ہیں) مٹک لینا

چَمَک نِکَلْنا

چمکنا، عروج پر ہونا، ترقی پا جانا

چَمَک دِکھانا

روشنی یا رونق ظاہر کرنا

چَمَک چاندْنی

وہ خاتون جو ہر وقت سج سنور کر رہتی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چُمَّک کے معانیدیکھیے

چُمَّک

chummak•चुम्मक

موضوعات: کہار

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چُمَّک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چن٘بک، مقناطیس، آہن ربا، کہربا

Urdu meaning of chummak

  • Roman
  • Urdu

  • chumbak, maqnaatiis, aahan rubaa, kahrubaa

English meaning of chummak

Noun, Masculine

  • magnet

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُمَّک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُمَّک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone