تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chubby" کے متعقلہ نتائج

chubby

گول مٹول (شخص یا کوئی عضو).

چُوبھ

کسی چیز کے چھبنے سے زخمی ہونا

چوب

لکڑی، درخت کی شاخ

چھوبھ

جوش ،تحریک، گھبراہٹ، نے چینی، تکلیف

چھوب

جوش ،تحریک، گھبراہٹ، نے چینی، تکلیف

chub

ایک دبیز، کھردرے گودے والی دریائی مچھلی Leuciscus cephalus.

چُونبی

بوسہ.

چوبی

چوب سے منسوب یا متعلق لکڑی کا بنا ہوا

چَوبا

متھرا کے برہمنوں کی ایک شاخ، جس کے افراد بہت زیاد کھانا کھانے کے لئے مشہور ہیں اور ہندو ان کی بہت عزت کرتے ہیں

چوبَہ

۱. رک : چوب .

چَوبے

چوبا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چوبا

کیل ، میخ ، کھون٘ٹا ، بَلّی .

چَھب

آرائش، زیبائش، زیب و زینت، شان، سجاوٹ، بناؤ سنگھار

چوبِیں

چوب سے منسوب یا متعلق لکڑی کا بنا ہوا

چھابھ

رک : چھب .

chubby کے لیے اردو الفاظ

chubby

ˈtʃʌb.i

chubby کے اردو معانی

صفت

  • پھولا ہوا
  • گول اور گداز چہرے یا موٹے جسم والا
  • گل پھلا
  • گول اور گداز
  • گول مٹول
  • موٹا

chubby के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • फूला हुआ
  • गोल और गुदाज़ चेहरे या मोटे जिस्म वाला
  • गुल फुला
  • गोल और गुदाज़
  • गोल मटोल
  • मोटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chubby)

نام

ای-میل

تبصرہ

chubby

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone