تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِتھاڑ دینا" کے متعقلہ نتائج

چِتھاڑ دینا

پھاڑنا ، ٹکڑے ٹکڑے کردینا ، لکھنا ، کاغذ پرلکیریں ڈالنا

چُوتْڑوں میں ہاتھ دینا

گرانے کی غرض سے کولھوں کے بیچ میں ہاتھ ڈالنا ، الٹ دینا

چھوڑ دینا

ترک کرنا، ترک تعلق کرنا، باز آنا، ہاتھ اٹھانا، تیاگ دینا، چھوڑ دینا

چھاں دینا

جھلک دکھانا

چھا دینا

پھیلا دینا ، طاری کرنا .

جی چُھڑا دینا

حوصلہ پست کرنا،ہمت توڑ دینا.

چَڑھا دینا

تعریف میں مبالغہ کرنا

چُبھا دینا

داخل کرنا، گھسانا، کھبانا، بھونکنا، پیوست کرنا

چُھڑا دینا

set free, take or snatch away (from)

چَکھا دینا

کھلا دینا تھوڑا سا

چھان دینا

چھاننا ؛ چھیدنا ، چھلنی کر دینا ؛ زخمی کرنا.

جی چھوڑ دینا

رک: جی چھوڑنا.

چھاپ دینا

چھاپ کر حوالے کرنا

گَھر چھوڑْ دینا

مکان کو چھوڑ دینا ، بود و باش چھوڑ دینا ، گھر میں آمد و رفت نہ رکھنا.

ساتھ چھوڑ دینا

ہمراہی ترک کرنا ، رفاقت سے مُن٘ھ موڑ لینا ، تعلق ختم کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِتھاڑ دینا کے معانیدیکھیے

چِتھاڑ دینا

chithaa.D denaa•चिथाड़ देना

  • Roman
  • Urdu

چِتھاڑ دینا کے اردو معانی

  • پھاڑنا ، ٹکڑے ٹکڑے کردینا ، لکھنا ، کاغذ پرلکیریں ڈالنا

Urdu meaning of chithaa.D denaa

  • Roman
  • Urdu

  • phaa.Dnaa, Tuk.De Tuk.De kardenaa, likhnaa, kaaGaz par lakiire.n Daalnaa

चिथाड़ देना के हिंदी अर्थ

  • फाड़ना, टुकड़े टुकड़े करदेना, लिखना, काग़ज़ पर लकीरें डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِتھاڑ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِتھاڑ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone