تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھڑا دینا" کے متعقلہ نتائج

چُھڑا دینا

set free, take or snatch away (from)

جی چُھڑا دینا

حوصلہ پست کرنا،ہمت توڑ دینا.

چَھکّے چُھڑا دینا

چھکے چھوٹنا (رک) کا تعدیہ ، گھبرا دینا ، پریشان کرنا

نَوکَری سے چُھڑا دینا

نوکری سے نجات دلوانا ، ملازمت سے نکلوانا ، نوکری ختم کروانا

چَڑھا دینا

تعریف میں مبالغہ کرنا

چَھکا دینا

پیٹ بھرانا، سیر کرانا، شراب پلانا

چھا دینا

پھیلا دینا ، طاری کرنا .

چَھلّا دینا

نشانی دینا ، بطور نشانی چھلا دینا .

چِھڑَک دینا

ہاتھ سے پانی کی چھینٹیں پھینکنا

قُفُل چَڑھا دینا

تالا لگانا ، تالا جڑنا .

نِیلام پَر چَڑھا دینا

اپنا مقصد حاصل کرنے کے لیے کسی قیمتی چیز کو داؤ پر لگا دینا ۔

سَر چَڑھا کَر نِگاہوں سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

سَر چَڑھا کے پَٹَک دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

سَر چَڑھا کَر نَظَر سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

سَر چَڑھا کَر پَٹَک دینا

عزت دینے کے بعد ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم کرنا پھر رسوا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھڑا دینا کے معانیدیکھیے

چُھڑا دینا

chhu.Daa denaa•छुड़ा देना

مادہ: چُھڑا

English meaning of chhu.Daa denaa

Verb

  • set free, take or snatch away (from)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھڑا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھڑا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone