تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاں دینا" کے متعقلہ نتائج

چھاں دینا

جھلک دکھانا

چھان دینا

چھاننا ؛ چھیدنا ، چھلنی کر دینا ؛ زخمی کرنا.

دِل چھان دینا

دل چھلنی کر دیا ، رنج پر رنج اور صدمے پر صدمے پہن٘چانا .

چھان پھاڑْ کَر دیْنا

غیبی امداد ہونا، کثرت سے آمدنی ہونا

چھا دینا

پھیلا دینا ، طاری کرنا .

چھاپ دینا

چھاپ کر حوالے کرنا

چھائِیں دینا

پتا یا نشان بتانا، سن گن دینا

چھاؤں نَہ دینا

پتہ نشان یا سراغ نہ لگنے دینا ، ظاہر نہ کرنا

چُن دینا

انتخاب کرنا

چِینَہ دانَہ

पक्षी का पोटा।

چِینَہ دان

پرند کا پوٹا

دُنِیا چھان ڈالْنا

رک : دنیا جہاں چھان مارنا.

دُنْیا کی دُھوپ چھاؤں

دنیا کے گرم و سرد ، دنیا کے نشیب و فراز ، بھلائی ، برائی.

دُنْیا ڈَھلْتی پِھرْتی چھاں ہے

دنیا کے حالات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں اس کا کوئی اعتبار نہیں.

دُنِیا جِیوں دوپَہَر کی چھاؤں

دنیا فانی ہے ، دنیا بے ثبات ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاں دینا کے معانیدیکھیے

چھاں دینا

chhaa.n denaa•छाँ देना

محاورہ

دیکھیے: چھاں دِکھانا

  • Roman
  • Urdu

چھاں دینا کے اردو معانی

  • جھلک دکھانا
  • نظروں کے سامنے لانا، جھلکی دکھانا

Urdu meaning of chhaa.n denaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhalak dikhaanaa
  • nazro.n ke saamne laanaa, jhalkii dikhaanaa

छाँ देना के हिंदी अर्थ

  • झलक दिखाना
  • नज़रों के सामने लाना, झलकी दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاں دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاں دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone