تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْچُو" کے متعقلہ نتائج

چَنْچُو

ایک قسم کا ساگ جس میں پیلے پھول اور چھوٹی پھلیاں لگتی ہیں برسات کے موسم میں اگتا ہے مختلف دوائیوں میں کام آتا ہے ؛ ارنڈ ؛ ہرن.

چونچُو

بے وقوف، احمق، سادہ لوح، چون٘چ والا

چِنْچا

املی مولسری یا شریفے وغیرہ کا بیج، جو گودے کے اندر ہوتا ہے (بچے ان بیجوں سے کھیلتے بھی ہیں)

چَنْدُو

حضرت امیر خسرو کے ایجاد کردہ راگوں میں سے ایک راگ .

چَنْڈُو

ایک قسم کی نشہ آور چیز جو افیون کو پانی میں پکا کر بنائی جاتی ہے اور چلم میں بھر کر پی جاتی ہے، افیون کا قوام، چان٘ڈو

چُنو

انتخاب کرنا، چناو کرنا، چننا، چھوٹی چیزوں کو ہاتھ اور چونچ وغیرہ سے ایک ایک کر کے اٹھانا

چَنْچَل

بے وفا شخص، بدچلن یا بدمعاش شخص

چَن٘پُو

چپُّو

چَن٘بُو

پانی رکھنے کا تن٘گ گلے کا برتن، جمبو، ڈون٘گا

چُنْدو

رک : چندھو .

چانچی

چینی مٹی

چونچیں

چون٘چ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، پرندے کا من٘ھ، منقار

چُھونچھا

(ہندو) ہر خالی چیز ؛ مفلس ، تہی دست.

چَنْچائی

(دباغت) اچھی بری کھالوں کی چھن٘ٹائی.

چینچی

سوئی رکھنے کی ڈبیا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْچُو کے معانیدیکھیے

چَنْچُو

chanchuu•चन्चू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَنْچُو کے اردو معانی

 

  • ایک قسم کا ساگ جس میں پیلے پھول اور چھوٹی پھلیاں لگتی ہیں برسات کے موسم میں اگتا ہے مختلف دوائیوں میں کام آتا ہے ؛ ارنڈ ؛ ہرن.
  • چڑیوں کی چون٘چ.
  • مشہور ، نامی ، نامور ؛ اچھا ، عمدہ ، کشل.

Urdu meaning of chanchuu

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka saag jis me.n piile phuul aur chhoTii phaliyaa.n lagtii hai.n barsaat ke mausam me.n ugtaa hai muKhtlif davaa.iiyo.n me.n kaam aataa hai ; aranD ; hiran
  • chi.Diyo.n kii chonch
  • mashhuur, naamii, naamvar ; achchhaa, umdaa, kushal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْچُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْچُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone