تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُنْنا" کے متعقلہ نتائج

چُنْنا

اکھٹا کرنا، جمع کرنا، سمیٹنا

چُنّا

چھوٹا ؛ رک : چنّا منّا.

چُنا

arranged, laid out (food)

چَنا

نخود، چنا، گھوڑے کا دانہ، ایک مشہور اناج یا غلّہ جو کئی قسم کا ہوتا ہے اور کئی طرح سے کھایا جاتا ہے اس کی ایک قسم کابلی بھی ہے جس کا دانہ قدرے بڑا اور گول ہوتا ہے (چنے کو بھون کر یا ابال کر بھی کھاتے ہیں بیسن اور دالیں بھی بناتے ہیں پیس کر روٹی بھی پکاتے ہیں دوسری اجناس سے ملا کر مختلف قسم کی اور بھی اشیائے خوردنی تیار کرتے ہیں)

چَنّا

خوبصورت ، چان٘د جیسا ؛ چاندنا ، چاننا .

چَنَہ

رک : چَنا.

چِنِّہ

چانْد جیسا ، پیارا محبوب ؛ پیارے

اُپْلے چُنْنا

جنگل میں چلتی پھرتی گایوں بھینسوں کا سوکھا گوبر بیننا/اکٹھا کرنا ، ارنے اپلے اٹھا اٹھا کر جمع کرنا .

دَرْد چُنْنا

درد کا علاج کرنا، تکلیف رفع کرنا

پُھول چُنْنا

۱. پھول توڑنا ، پھول بیننا ؛ کامیاب ہونا .

راسْتَہ چُنْنا

راہ اختیار کرنا .

تِنْکے چُنْنا

دیوانوں کے سے کام کرنا ، مخبوط الحواس ہوجانا ، مجنوں ہوجانا ، عاشق ہوجانا-

جام چُنْنا

شراب کے پیالوں کو ترتیب دینا .

کھانا چُنْنا

(احتراماً) دسترخوان پر کھانا لگانا ، کھانے پینے کی اشیاء کو دسترخوان یا میز پر قرینے سے لگانا.

دَرْوازَہ چُنْنا

دروازے میں اینٹیں وغیرہ چُن کر مستقلاً بند کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُنْنا کے معانیدیکھیے

چُنْنا

chun.naa•चुनना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چُنْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • اکھٹا کرنا، جمع کرنا، سمیٹنا
  • انتخاب کرنا، پسند کرنا، چھانْٹنا
  • ترتیب دینا، سلیقے سے رکھنا، قرینے سے رکھنا، سجانا
  • کسی چیز کو قرینے اور قاعدے سے جمانا یا لگانا
  • (پھل پھول اور پتیوں وغیرہ کا) شاخوں سے توڑنا
  • تعمیر کے لئے اینٹ یا پتھر کی چونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہ بہ تہ بندش کرنا، چنائی کرنا
  • ڈھونڈ ڈھونڈ کر نوچنا یا اکھیڑنا
  • بھٹکنا صاف کرنا، بنانا، (اناج) بیننا
  • (کپڑے میں) چنٹ ڈالنا ،شکن ڈالنا، پلیٹ ڈالنا
  • چگنا، دانہ اٹھانا، ایک ایک کر کے اٹھانا

شعر

Urdu meaning of chun.naa

  • Roman
  • Urdu

  • akhTaa karnaa, jamaa karnaa, sameTnaa
  • intiKhaab karnaa, pasand karnaa, chhaan॒Tana
  • tartiib denaa, saliiqe se rakhnaa, kariine se rakhnaa, sajaanaa
  • kisii chiiz ko kariine aur qaaade se jamaanaa ya lagaanaa
  • (phal phuul aur pattiyo.n vaGaira ka) shaaKho.n se to.Dnaa
  • taamiir ke li.e i.inT ya patthar kii chuune ya gaare ke saath tale u.upar taa bahtaa bandish karnaa, chinaa.ii karnaa
  • DhuunDh DhuunDh kar nochnaa ya ukhe.Dnaa
  • bhaTaknaa saaf karnaa, banaanaa, (anaaj) biinnaa
  • (kap.De men) chanT Daalnaa, shikan Daalnaa, pleT Daalnaa
  • chugnaa, daana uThaanaa, ek ek kar ke uThaanaa

English meaning of chun.naa

Transitive verb

  • arrange, lay, lay bricks
  • choose, pick, gather, select
  • clean food grains by picking out chaff
  • make pleats, creases (in cloth)

चुनना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आज-कल राजनीतिक क्षेत्र में, कई उम्मीदवारों में से किसी को अपने प्रतिनिधि के रूप में निर्वा चित करना। जैसे-नगरपालिका या राज-सभा के लिए सदस्य चनना।
  • बहुत-सी चीजों में से अपनी आवश्यकता, इच्छा, रुचि आदि के अनुसार अच्छी या काम की चीजे छाँटकर अलग करना। जैसे-(क) पढ़ने के लिए किताब या पहनने के लिए कपड़ा चुनना। (ख) चुन-चुनकर गालियाँ देना।
  • ० = चुनना
  • बहुत चीज़ों में से एक या कुछ का चयन करना; पसंद करना
  • बीनना; छाँट कर अलग करना
  • क्रम से रखना; तरतीब से लगाना; सजाना
  • तोड़ना; चुगना
  • जोड़ना; एक पर एक रखना; चुनाई करना।

چُنْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone