تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْچائی" کے متعقلہ نتائج

چَنْچائی

(دباغت) اچھی بری کھالوں کی چھن٘ٹائی.

چُنائی

دیوار کی تیاری کے لیے اینٹ یا گھڑے ہوئے پتھر کی چونے یا گارے سے تلے اوپر تہ بہ تہ باقاعدہ بندش

چُنْوائی

چنوانے کی مزدوری یا اجرت

چَنْچَلائی

چنچل پن، شوخی، ناز و انداز

چِنْچا

املی مولسری یا شریفے وغیرہ کا بیج، جو گودے کے اندر ہوتا ہے (بچے ان بیجوں سے کھیلتے بھی ہیں)

چانچی

چینی مٹی

چونچیں

چون٘چ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، پرندے کا من٘ھ، منقار

چونچُو

بے وقوف، احمق، سادہ لوح، چون٘چ والا

چُھونچھا

(ہندو) ہر خالی چیز ؛ مفلس ، تہی دست.

چینچی

سوئی رکھنے کی ڈبیا

چُھونچھی

ربڑ اور پلاسٹک وغیرہ کا نپل.

چُونچی

پستان، سینہ

چَنْچُو

ایک قسم کا ساگ جس میں پیلے پھول اور چھوٹی پھلیاں لگتی ہیں برسات کے موسم میں اگتا ہے مختلف دوائیوں میں کام آتا ہے ؛ ارنڈ ؛ ہرن.

چونچْہ

رک : چون٘چ.

چونچ

پرندے کا منھ، منقار

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْچائی کے معانیدیکھیے

چَنْچائی

chanchaa.ii•चंचाई

  • Roman
  • Urdu

چَنْچائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (دباغت) اچھی بری کھالوں کی چھن٘ٹائی.

Urdu meaning of chanchaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (dabbaaGat) achchhii barii khaalo.n kii chhanTaa.ii

चंचाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (चर्म कार्य) अच्छी बुरी खालों की छँटाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْچائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْچائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone