تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِمْچِماہَٹ" کے متعقلہ نتائج

چِمْچِماہَٹ

چپچپاہٹ

چَمْچَماہَٹ

چمک، جھلک

چِمچِماٹ

رک : چپچپاہٹ ، چپکن .

چِمْچِما

چپچپا، لیس دار، تیل جو پرانا ہو کر چپچا ہو جائے .

چَھمْچَھماہَٹ

چھم چھم کی آواز ، گھن٘گھرو بجنے کی آواز.

چُم چاٹ

چوماچاٹی بوس وکنار

چَمْچَمانا

چمکنا، جھلکنا، درخشاں ہونا

چَہْچَہاہَٹ

خوش آوازی، خوش الحانی، نواسنجی، چہچہانے کا عمل، چہکار، نغمه سرائی (اکثر پرندوں کے لیے مستعمل)، پرندوں کا بولنا

چَنْچَلاہَٹ

شوخی، چنچل پن، چلبلا پن

چِڑْچِڑاہَٹ

چڑچڑاپن، تنگ مزاجی، بات بات پرجھنجھلانے کی کیفیت، بد مزاجی، ناراضگی

چِپْچِپاہَٹ

لیس دار ہونے کی کیفیت، چپک، چیپ، لیس، لزوجت

چَڑچَڑاہَٹ

چڑچڑکی آواز نکلنے کی کیفیت وحالت

چِمْڑاہَٹ

چمڑا ہونے کی حالت و کیفیت

چَمْکاہَٹ

چمک، جھلک، روشنی، چھوٹ، چمکارا

چَنْچَناہَٹ

چٹخ ، تڑق ، چرچراہٹ ؛ تپک ، ٹیس .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِمْچِماہَٹ کے معانیدیکھیے

چِمْچِماہَٹ

chimchimaahaT•चिमचिमाहट

وزن : 2122

دیکھیے: چِپْچِپاہَٹ

  • Roman
  • Urdu

چِمْچِماہَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چپچپاہٹ

Urdu meaning of chimchimaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • chipachipaahaT

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِمْچِماہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِمْچِماہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone