تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَڑچَڑاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

چَڑچَڑاہَٹ

چڑچڑکی آواز نکلنے کی کیفیت وحالت

چِڑْچِڑاہَٹ

چڑچڑاپن، تنگ مزاجی، بات بات پرجھنجھلانے کی کیفیت، بد مزاجی، ناراضگی

چَڑپَڑاہَٹ

رک: چرپراہٹ

چِڑْچِڑا

وہ شخص جس کا مزاج بیماری مفلسی یا کسی اور سبب سے بگڑا ہوا ہو، بدمزاج، غصیل، بدخو، کج خلق اور جھون٘جھلیا

چَڑْچَڑانا

چٹخنا، چڑچڑ کی آواز کرنا

چُڑْچُڑانا

رک : چڑ چڑانا معنی نمبر ۳.

چِڑْچِڑانا

جھنجھلانا، بگڑنا، ناراض ہونا، غصہ دکھانا

چَہْچَہاہَٹ

خوش آوازی، خوش الحانی، نواسنجی، چہچہانے کا عمل، چہکار، نغمه سرائی (اکثر پرندوں کے لیے مستعمل)، پرندوں کا بولنا

چَنْچَلاہَٹ

شوخی، چنچل پن، چلبلا پن

چَمْچَماہَٹ

چمک، جھلک

چِمْڑاہَٹ

چمڑا ہونے کی حالت و کیفیت

چِمْچِماہَٹ

چپچپاہٹ

چَنْچَناہَٹ

چٹخ ، تڑق ، چرچراہٹ ؛ تپک ، ٹیس .

چرچراہٹ

چڑچڑاپن، تنگ مزاجی، زود رنجی. تندخوئی

چُلْچُلاہَٹ

کھجلی، چلچلانے کا عمل، بدن میں خارش پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑچَڑاہَٹ کے معانیدیکھیے

چَڑچَڑاہَٹ

cha.Dcha.DaahaT•चड़चड़ाहट

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

دیکھیے: چَڑْچَڑ

  • Roman
  • Urdu

چَڑچَڑاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چڑچڑکی آواز نکلنے کی کیفیت وحالت

    مثال • چوکیدار کی آواز . . . پھاٹک کھلنے کی چڑچڑاہٹ سنائی دی۔

Urdu meaning of cha.Dcha.DaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • chi.Dchi.D kii aavaaz nikalne kii kaifiiyat vahaalat

चड़चड़ाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चड़चड़ की ध्वनि निकलने की स्थिति एवं प्रस्थिति

    उदाहरण • चौकिदार का आवाज़...फाटक खुलने की चड़चड़ाहट सुनाई दी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَڑچَڑاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَڑچَڑاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone