تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِپْچِپاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

چِپْچِپاہَٹ

لیس دار ہونے کی کیفیت، چپک، چیپ، لیس، لزوجت

چِپْچِپا

لیس دار، چپکتا ہوا، پچپچا، جو گاڑھا ہو

چِپْچِپانا

لیس دار ہونا، چَپکنا، چپک پائی جانا، چپکدار ہونا

چُپْچُپاتی

چپچپاتا (رک) کی تانیث، رک: چُپ کا تحتی چُپ چُپاتا مع مثال.

چِپْچِپاتا

رک : چپچپا، چپچپی.

چپچپاتی

چِپَچِپاتا کی تانیث مع مثال

چُپْچُپانا

گول مول بات کرنا، نہایت خاموشی سے کسی کام کو انجام دینا، نہایت راز داری کے ساتھ حرکت دینا

چَہْچَہاہَٹ

خوش آوازی، خوش الحانی، نواسنجی، چہچہانے کا عمل، چہکار، نغمه سرائی (اکثر پرندوں کے لیے مستعمل)، پرندوں کا بولنا

چَنْچَلاہَٹ

شوخی، چنچل پن، چلبلا پن

چِمْچِماہَٹ

چپچپاہٹ

چِڑْچِڑاہَٹ

چڑچڑاپن، تنگ مزاجی، بات بات پرجھنجھلانے کی کیفیت، بد مزاجی، ناراضگی

چَڑچَڑاہَٹ

چڑچڑکی آواز نکلنے کی کیفیت وحالت

چَمْچَماہَٹ

چمک، جھلک

چِپکاہَٹ

چپکنے کی کیفیت ؛ چپک.

چَنْچَناہَٹ

چٹخ ، تڑق ، چرچراہٹ ؛ تپک ، ٹیس .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِپْچِپاہَٹ کے معانیدیکھیے

چِپْچِپاہَٹ

chipchipaahaT•चिपचिपाहट

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

چِپْچِپاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لیس دار ہونے کی کیفیت، چپک، چیپ، لیس، لزوجت

Urdu meaning of chipchipaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • laisdaar hone kii kaifiiyat, chipak, chiip, lais, lazojat

English meaning of chipchipaahaT

Noun, Feminine

  • clamminess, stickiness

चिपचिपाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चिपचिपाने अथवा चिपचिपे होने की अवस्था, गुण या भाव, लसीलापन, लस, लसी

چِپْچِپاہَٹ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِپْچِپاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِپْچِپاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone