تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِلَکْتا" کے متعقلہ نتائج

چِلَکْتا

روشن ، چمک دار ، چمکیلا .

چَھلَکْتا

لبالب، بھرا ہوا، لذیذ، اتنا بھرا ہوا کہ باہر گرنے یا ٹپکنے لگے، ایک چھلکتا ہوا جام

چَلْتا

بہتا ہوا، گزرتا ہوا، جاتا ہوا، زیر کاشت، قابل فروخت، سرسبز اچھی حالت میں

چَکْتا

(قرض، ادھار یا مستعا لی ہوئی رقم یا سامان کی) ادائی، بھگتان، چکایا ہوا

چَلْتَہ

ایک خوشبودار سفید پھول کا نام جو جاڑے کے موسم میں اگتا ہے .

چِلَکْنا

چیخنا ، چلانا ، شور مچانا .

چِلَکْیا

چاول کی ایک قسم جو چمکدار ہوتا ہے

چَمَکْتا

روشن، چمکدار، تابناک، درخشاں، جھلک، شان و شوکت، آب و تاب، رونق

چَلَنْتا

(سکّہ) بکاؤ، کام چلاؤ چلنے والا، قابل فروخت

چَھلَکتا ہُوا

full to the brim, brimful

چِلْتَہ

لوہے یا فولاد کی بنی ہوئی فوجی پوشاک جو لڑائی کے وقت پہنی جاتی ہے

چِلْکا

چمکیلا ؛ چان٘دی کا سکّہ ، روپیہ .

چَلْکا

ایک قسم کی سادہ معمولی ناؤ .

چَلْتے

چلتا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چَلْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف جانا یا حرکت میں آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِلَکْتا کے معانیدیکھیے

چِلَکْتا

chilaktaa•चिलकता

  • Roman
  • Urdu

چِلَکْتا کے اردو معانی

صفت

  • روشن ، چمک دار ، چمکیلا .

Urdu meaning of chilaktaa

  • Roman
  • Urdu

  • roshan, chamakdaar, chamkiilaa

चिलकता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रोशन, चमकदार, चमकीला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِلَکْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِلَکْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone