تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکَٹ" کے متعقلہ نتائج

چِکَٹ

رک : چکٹا (۱).

چَکَّٹ

وہ قطعۂ اراضی جس کی مٹی پانی کی رو سے کٹ کر بہہ جائے اور جگہ جگہ گڑھے اور نالیاں بن جائیں.

چُکْٹی

چٹکی

چِکَٹ ہونا

بہت میلا کچیلا ہونا

چِکَٹ رَہْنا

رک : چکٹنا

چِکَٹ پَن

چپکاؤ ، ملاؤ ، گتھاؤ.

چِکَٹْنا

میل کچیل جم جانے کی وجہ سے ) چپچپانا

چِکَٹ کَرنا

میلا کر دینا ، چکنا دینا.

چِکَٹ جانا

رک : چکٹنا

چِکَٹ لَگانا

میلا کچیلا رہنا ، میلے کپڑے پہننا.

چِکَٹ چَڑھانا

لڑکی کی شادی میں ماں یا دادی کا میلے کپڑے پہنے رہنا.

چِکَٹ اُتَروائی

کپڑوں کا وہ جوڑا جو بہن کی لڑکی کی شادی میں نکاح کے دوسرے روز بہن کے میلے کپڑے اتروا کر بھائی کی طرف سے پہنایا جاتا ہے.

چِکْٹی

(کاشت کاری) کالی مٹی کی نرم زمین جو بل میں اور بیلوں کے پیروںمیں چمٹ جانے ، دلدلی زمین ، چیکٹ

چِکْٹا

گھٹیا قسم کا ریشمی یا ٹسری کپڑا

چَکْٹی

رک : چکٹی .

چِکْٹھا

تیل فروخت کرنے والا

چِکْٹاوا

رک : چکٹاؤ ؛ لیس پن ، چپچپاہٹ.

چِکْٹاو

چکٹ جانے کی کیفیت (میل جم جانے کی وجہ) چپچپاہٹ.

چِکْٹائی

چکٹ جانے کی کیفیت ، چپچپاہٹ.

چَک ٹُکْڑا

زمین کا ایک خاص حصہ

کَپڑے چِکَٹ ہونا

۔دیکھو چکٹ۔ اے تسمیہ دیکھ تو سہی کپڑے چکٹ ہورہے ہیں۔

مَیْلا چِکَٹ

جس میں زیادہ میل ہونے کے سبب چپچپاہٹ پیدا ہوجائے، گرد اور چکنائی سے لتھڑا ہوا، نہایت گندہ (عموماً کپڑے کے لیے مستعمل)

چُوہا چَکٹ

بہت میلا کُچیلا، بہت گندہ

مَیلے چِکَّٹ

نہایت گندے، جن پر بہت میل جم گیا ہو (عموماً کپڑے وغیرہ).

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکَٹ کے معانیدیکھیے

چِکَٹ

chikaTचिकट

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

چِکَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (تیل روغن وغیرہ کا ) میل کچیل ، کیٹ.
  • ۱. بہت میلا ، میلا کچیلا.
  • رک : چکٹا (۱).
  • ۲. (معماری) گاد ، کیچڑ ، دلدل .
  • ۲. لیس دار ، چپچپا ؛ گوندیلا
  • ۳. لاکھ ؛ لیسدار مادّہ.
  • ۳. دلدلی ، کیچڑ والی.

Urdu meaning of chikaT

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. (tel rogan vaGaira ka ) mel kuchail, kiiT
  • ۱. bahut melaa, melaa kuchailaa
  • ruk ha chakTa (१)
  • ۲. (maamaarii) gaad, kiicha.D, daldal
  • ۲. laisdaar, chipchipaa ; gondiilaa
  • ۳. laakh ; lesdaar maada
  • ۳. daldalii, kiicha.D vaalii

English meaning of chikaT

Noun, Masculine

Adjective

चिकट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِکَٹ

رک : چکٹا (۱).

چَکَّٹ

وہ قطعۂ اراضی جس کی مٹی پانی کی رو سے کٹ کر بہہ جائے اور جگہ جگہ گڑھے اور نالیاں بن جائیں.

چُکْٹی

چٹکی

چِکَٹ ہونا

بہت میلا کچیلا ہونا

چِکَٹ رَہْنا

رک : چکٹنا

چِکَٹ پَن

چپکاؤ ، ملاؤ ، گتھاؤ.

چِکَٹْنا

میل کچیل جم جانے کی وجہ سے ) چپچپانا

چِکَٹ کَرنا

میلا کر دینا ، چکنا دینا.

چِکَٹ جانا

رک : چکٹنا

چِکَٹ لَگانا

میلا کچیلا رہنا ، میلے کپڑے پہننا.

چِکَٹ چَڑھانا

لڑکی کی شادی میں ماں یا دادی کا میلے کپڑے پہنے رہنا.

چِکَٹ اُتَروائی

کپڑوں کا وہ جوڑا جو بہن کی لڑکی کی شادی میں نکاح کے دوسرے روز بہن کے میلے کپڑے اتروا کر بھائی کی طرف سے پہنایا جاتا ہے.

چِکْٹی

(کاشت کاری) کالی مٹی کی نرم زمین جو بل میں اور بیلوں کے پیروںمیں چمٹ جانے ، دلدلی زمین ، چیکٹ

چِکْٹا

گھٹیا قسم کا ریشمی یا ٹسری کپڑا

چَکْٹی

رک : چکٹی .

چِکْٹھا

تیل فروخت کرنے والا

چِکْٹاوا

رک : چکٹاؤ ؛ لیس پن ، چپچپاہٹ.

چِکْٹاو

چکٹ جانے کی کیفیت (میل جم جانے کی وجہ) چپچپاہٹ.

چِکْٹائی

چکٹ جانے کی کیفیت ، چپچپاہٹ.

چَک ٹُکْڑا

زمین کا ایک خاص حصہ

کَپڑے چِکَٹ ہونا

۔دیکھو چکٹ۔ اے تسمیہ دیکھ تو سہی کپڑے چکٹ ہورہے ہیں۔

مَیْلا چِکَٹ

جس میں زیادہ میل ہونے کے سبب چپچپاہٹ پیدا ہوجائے، گرد اور چکنائی سے لتھڑا ہوا، نہایت گندہ (عموماً کپڑے کے لیے مستعمل)

چُوہا چَکٹ

بہت میلا کُچیلا، بہت گندہ

مَیلے چِکَّٹ

نہایت گندے، جن پر بہت میل جم گیا ہو (عموماً کپڑے وغیرہ).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone