تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِکَٹ" کے متعقلہ نتائج

وِکَٹ

مشکل، ڈر، خوف، ٹیڑھا، سخت

وِکِٹ ڈاؤُن ہونا

(کرکٹ) وکٹ گرجانا ، کسی ّبلے باز کا آؤٹ ہو جانا ۔

وِکْٹورِیَہ

مہارانی وکٹوریہ

وِکٹورِیَہ فِٹَن

چار پہیوں کی گھوڑا گاڑی جو اوپر سے کھلی ہوتی ہے اور کوچوان کے لیے اونچی نشست گاہ ہوتی ہے ۔

وِکٹورِیَہ کِراس

رک : وکٹوریا کراس ۔

وِکِٹ لینا

کھلاڑی کو آؤٹ کرنا ، وکٹ حاصل کرنا ۔ ۳۷

وِکٹ اُڑنا

(کرکٹ) وکٹ کا (گیند لگنے سے) گرنا، کھلاڑی کا آؤٹ ہونا، بلے باز کا آؤٹ ہو جانا

وِکِٹ گِرنا

وکٹ گرانا (رک) کا لازم ؛ کھلاڑی کا آؤٹ ہونا

وِکِٹ کِیپَر

(کرکٹ) گیند کو روکنے والا فیلڈر جو وکٹوں کے ٹھیک پیچھے عموماً دستانے اور پیڈ پہن کر کھڑا ہوتا ہے ۔

وِکْٹورِیَہ گاڑی

گھوڑا گاڑی جس میں ایک ہی گھوڑا جوتا جاتا ہے ، فٹن ۔

وِکِٹ کِیپِنگ

(کرکٹ) وکٹوں کے پیچھے گیند کو روکنے کا عمل نیز وکٹ کیپرکا فریضہ ۔ ا

وِکِٹ گِرانا

وکٹ کو گیند مار کر گرانا ؛ مراد : کھلاڑی کو آؤٹ کردینا

وِکِٹ کِیپَری

(کرکٹ) رک : وکٹ کیپنگ (Wicket-keeping) ۔ کچھ عرصے بعد لوگوں کو پتہ چل گیا اور آپ کی وکٹ کیپری سے سب بدگمان ہوگئے ۔

وِکٹورِیَہ چَوکَڑی

وکٹوریہ گاڑی (بگھی) جس میں چار گھوڑے جوتے جاتے ہیں ؛ چار گھوڑوں کی وکٹوریہ ۔

وِکِٹ اُکھاڑ دینا

وکٹ اڑادینا ؛ آؤٹ کردینا ۔

وِکِٹ کِیپَری کَرنا

وکٹ کیپنگ کرنا ، وکٹوں کے پیچھے کھڑے ہوکر گیند کو روکنے کا کام کرنا ۔

وِکِٹ حاصِل کَرنا

(کرکٹ) کھیل کے دوران باؤلر کا کسی ّبلے باز کو آؤٹ کرنا

وِکْٹورِیا

براعظم افریقہ میں واقع ایک مشہور آبشار کا نام

وِکٹورِیَن

ملکہ وکٹوریا یا اس کے عہد سے وابستہ یا منسوب نیز اس عہدے کے مذاق اور معیار کا

وِکْٹورِیا کراس

(انگ) ایک اعزازی تمغہ، جس پر صلیب کی شکل بنی ہوتی ہے اور کسی بہادرانہ کام کے صلہ میں بادشاہ کی طرف سے دیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وِکَٹ کے معانیدیکھیے

وِکَٹ

vikaTविकट

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

وِکَٹ کے اردو معانی

صفت

  • مشکل، ڈر، خوف، ٹیڑھا، سخت
  • بڑا، شکل و صورت میں بدلا ہوا، بگڑا ہوا، خوبصورت، حسین، دلپسند، دلآویز، دقیق، متروک، پھوڑا

Urdu meaning of vikaT

  • Roman
  • Urdu

  • mushkil, Dar, Khauf, Te.Dhaa, saKht
  • ba.Daa, shakl-o-suurat me.n badla hu.a, big.Daa hu.a, Khuubsuurat, husain, dilapsand, dilaa vez, dakiiq, matruuk, pho.Daa

English meaning of vikaT

Adjective

  • wicket

विकट के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घमंड से भरा हुआ, दर्पयुक्त
  • बहुत बड़ा, विशाल
  • कठिन, मुश्किल
  • भीषण, भयंकर
  • सुंदरता युक्त, सुंदर
  • भद्दा, भोंड़ा
  • टेढ़ा, वक्र
  • विकृत
  • दुर्गम

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घृतराष्ट्र के एक पुत्र का नाम
  • विस्फोटक, व्रण, फोड़ा
  • श्वेत फेनाश्म, मैनसिल
  • चंदन, मलयज
  • सोमलता
  • त्रिकंट
  • गणेश

وِکَٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِکَٹ

مشکل، ڈر، خوف، ٹیڑھا، سخت

وِکِٹ ڈاؤُن ہونا

(کرکٹ) وکٹ گرجانا ، کسی ّبلے باز کا آؤٹ ہو جانا ۔

وِکْٹورِیَہ

مہارانی وکٹوریہ

وِکٹورِیَہ فِٹَن

چار پہیوں کی گھوڑا گاڑی جو اوپر سے کھلی ہوتی ہے اور کوچوان کے لیے اونچی نشست گاہ ہوتی ہے ۔

وِکٹورِیَہ کِراس

رک : وکٹوریا کراس ۔

وِکِٹ لینا

کھلاڑی کو آؤٹ کرنا ، وکٹ حاصل کرنا ۔ ۳۷

وِکٹ اُڑنا

(کرکٹ) وکٹ کا (گیند لگنے سے) گرنا، کھلاڑی کا آؤٹ ہونا، بلے باز کا آؤٹ ہو جانا

وِکِٹ گِرنا

وکٹ گرانا (رک) کا لازم ؛ کھلاڑی کا آؤٹ ہونا

وِکِٹ کِیپَر

(کرکٹ) گیند کو روکنے والا فیلڈر جو وکٹوں کے ٹھیک پیچھے عموماً دستانے اور پیڈ پہن کر کھڑا ہوتا ہے ۔

وِکْٹورِیَہ گاڑی

گھوڑا گاڑی جس میں ایک ہی گھوڑا جوتا جاتا ہے ، فٹن ۔

وِکِٹ کِیپِنگ

(کرکٹ) وکٹوں کے پیچھے گیند کو روکنے کا عمل نیز وکٹ کیپرکا فریضہ ۔ ا

وِکِٹ گِرانا

وکٹ کو گیند مار کر گرانا ؛ مراد : کھلاڑی کو آؤٹ کردینا

وِکِٹ کِیپَری

(کرکٹ) رک : وکٹ کیپنگ (Wicket-keeping) ۔ کچھ عرصے بعد لوگوں کو پتہ چل گیا اور آپ کی وکٹ کیپری سے سب بدگمان ہوگئے ۔

وِکٹورِیَہ چَوکَڑی

وکٹوریہ گاڑی (بگھی) جس میں چار گھوڑے جوتے جاتے ہیں ؛ چار گھوڑوں کی وکٹوریہ ۔

وِکِٹ اُکھاڑ دینا

وکٹ اڑادینا ؛ آؤٹ کردینا ۔

وِکِٹ کِیپَری کَرنا

وکٹ کیپنگ کرنا ، وکٹوں کے پیچھے کھڑے ہوکر گیند کو روکنے کا کام کرنا ۔

وِکِٹ حاصِل کَرنا

(کرکٹ) کھیل کے دوران باؤلر کا کسی ّبلے باز کو آؤٹ کرنا

وِکْٹورِیا

براعظم افریقہ میں واقع ایک مشہور آبشار کا نام

وِکٹورِیَن

ملکہ وکٹوریا یا اس کے عہد سے وابستہ یا منسوب نیز اس عہدے کے مذاق اور معیار کا

وِکْٹورِیا کراس

(انگ) ایک اعزازی تمغہ، جس پر صلیب کی شکل بنی ہوتی ہے اور کسی بہادرانہ کام کے صلہ میں بادشاہ کی طرف سے دیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِکَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِکَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone