تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکْٹی" کے متعقلہ نتائج

چِکْٹی

(کاشت کاری) کالی مٹی کی نرم زمین جو بل میں اور بیلوں کے پیروںمیں چمٹ جانے ، دلدلی زمین ، چیکٹ

چُکْٹی

چٹکی

چَکْٹی

رک : چکٹی .

چِکْٹا

گھٹیا قسم کا ریشمی یا ٹسری کپڑا

چَکاٹی

شکست خوردہ

چَکوٹی

چکلا ، پٹرا (جس پر روٹی بیلتے ہیں) .

چِکَٹ

۱. بہت میلا ، میلا کچیلا.

چَکَّٹ

وہ قطعۂ اراضی جس کی مٹی پانی کی رو سے کٹ کر بہہ جائے اور جگہ جگہ گڑھے اور نالیاں بن جائیں.

چُکْتی

چکتا، بے باکی

چِکْنی

چکنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

چِمْٹی

چمٹا کی تصغیر

چِپْٹی

ہڈی یا لکڑی کا پتلا سا کنارہ یا پچر

چِکْسی

(طب) مشہور ہندوستانی دوا، اس کے پیٹ میں گانٹھیں ہوتی ہیں ان کے کیڑے نکلتے ہیں اس کو آندھی جھاڑا بھی کہتے ہیں .

چَھٹی

وہ رسم جو بچے کی پیدائش کے چھ دن گزرنے کے بعد منائی جاتی ہے اس موقع پر مہمان جمع ہوتے ہیں اور دعوت کی جاتی ہے مکان مکمل طور پر صاف کیا جاتا ہے زچہ بچہ کو نہلایا جاتا ہے بچے کا نام رکھا جاتا ہے

چُھٹّی

تعطیل، تعطیل کا دن، رخصت، اجازت، مدرسہ وغیرہ کے برخاست ہونے پر فرصت کا اعلان، فرصت، چھٹکارا، مخلصی، موقوفی، برطرفی

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکْٹی کے معانیدیکھیے

چِکْٹی

chikTii•चिक्टी

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

چِکْٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) کالی مٹی کی نرم زمین جو بل میں اور بیلوں کے پیروںمیں چمٹ جانے ، دلدلی زمین ، چیکٹ

Urdu meaning of chikTii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) kaalii miTTii kii naram zamiin jo bil me.n aur bailo.n ke pairo.n me.n chimaT jaane, daldalii zamiin, chiikaT

चिक्टी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कृषि) काली मिट्टी की नर्म ज़मीन जो बिल में और बैलों के पैरों में चिमट जाए, दलदली ज़मीन, चीकट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکْٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکْٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone