تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکَّٹ" کے متعقلہ نتائج

چَکَّٹ

وہ قطعۂ اراضی جس کی مٹی پانی کی رو سے کٹ کر بہہ جائے اور جگہ جگہ گڑھے اور نالیاں بن جائیں.

چِکَٹ

۱. بہت میلا ، میلا کچیلا.

چِکَٹ رَہْنا

رک : چکٹنا

چِکَٹ کَرنا

میلا کر دینا ، چکنا دینا.

چِکَٹ جانا

رک : چکٹنا

چِکَٹ ہونا

بہت میلا کچیلا ہونا

چِکَٹ لَگانا

میلا کچیلا رہنا ، میلے کپڑے پہننا.

چِکَٹ اُتَروائی

کپڑوں کا وہ جوڑا جو بہن کی لڑکی کی شادی میں نکاح کے دوسرے روز بہن کے میلے کپڑے اتروا کر بھائی کی طرف سے پہنایا جاتا ہے.

چِکَٹ پَن

چپکاؤ ، ملاؤ ، گتھاؤ.

چِکَٹ چَڑھانا

لڑکی کی شادی میں ماں یا دادی کا میلے کپڑے پہنے رہنا.

چُکْٹی

چٹکی

چِکْٹی

(کاشت کاری) کالی مٹی کی نرم زمین جو بل میں اور بیلوں کے پیروںمیں چمٹ جانے ، دلدلی زمین ، چیکٹ

چِکْٹا

گھٹیا قسم کا ریشمی یا ٹسری کپڑا

چَکْٹی

رک : چکٹی .

چِکْٹائی

چکٹ جانے کی کیفیت ، چپچپاہٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکَّٹ کے معانیدیکھیے

چَکَّٹ

chakkaT•चक्कट

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَکَّٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ قطعۂ اراضی جس کی مٹی پانی کی رو سے کٹ کر بہہ جائے اور جگہ جگہ گڑھے اور نالیاں بن جائیں.

Urdu meaning of chakkaT

  • Roman
  • Urdu

  • vo qataah-e-araazii jis kii miTTii paanii kii ro se kaT kar bah jaaye aur jagah jagah ga.Dhe aur naaliiyaa.n bin jaa.e.n

चक्कट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भूमि का वह टुकड़ा जिसकी मिट्टी पानी की बहाव से कट कर बह जाए और जगह जगह गढ़े और नालियाँ बन जाएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکَّٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکَّٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone