تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکْلان" کے متعقلہ نتائج

چَکْلان

چوڑان، چوڑائی، وسعت، چکلائی .

چَکْلانا

چکل اُٹھانا، کسی پودے کو مٹی سمیت اٹھانا

چِکَلْنا

کچلنا، دبانا، چبانا، جکڑنا، بھین٘چنا، بندش میں لینا، گھیرنا.

چَکْلا

مدور، گول، گھیرا، دائرہ نما، برتن پتھر یا لکڑی کا دائرہ نما ٹکڑا، چکی کا پاٹ.

چَکْلَہ

چکلا

چَکْلاٹ

ولولہ، کھلبلی، الجھن .

چَکْلا پَن

چوڑائی

چالان

وہ تحریر جس میں ملزم پر حاکم مجاز کے حکم سے تعذیر عائد کی گئی ہو اور جو مناسب کار روائی کے لیے متعلقہ عہدے دار کو بھیجی جائے، وہ پروانہ جس میں پولس نے عدالت میں پیش کرنے کے لیے الزام کی صراحت درج کی ہو

چَلان

چالان

چَکّان

داغ، دھبا، گول نشان، چکنا

چَکْلاہَٹ

جوش ؛ این٘ٹھن .

نَڑلی چَکَلنا

گلا یا نرخرہ دبانا ۔

حَدّ چِکَلْنا

حد پار کرنا.

چَلائی

چلنا، چلنے کا عمل، راستہ طے کرنے یا گھومنے پھرنے کا کام

چَلْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف جانا یا حرکت میں آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکْلان کے معانیدیکھیے

چَکْلان

chaklaan•चक्लान

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

چَکْلان کے اردو معانی

اسم

  • چوڑان، چوڑائی، وسعت، چکلائی .

Urdu meaning of chaklaan

  • Roman
  • Urdu

  • chau.Daan, chau.Daa.ii, vusat, chaklaa.ii

English meaning of chaklaan

Noun

  • broadness

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکْلان)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکْلان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone