تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنکْلَہ" کے متعقلہ نتائج

چَنکْلَہ

(موسیقی) امیر خسرو کی ایجاد کردہ راگوں میں سے ایک راگ ، زنگولہ .

چُھنْکَلا

ایک پہاڑی پرندہ جس کا قد کبوتر کے برابر اور رن٘گ خوشنما خاکی ہوتا ہے ، بہت بولتا ہے ، گرمی کے موسم میں کثرت سے انڈے دیتا ہے اور مرغی کی طرح بچوں کو ساتھ لیے پھرتا ہے .

چَن٘کَل

رک : چن٘گل ، پنجہ .

چَکْلَہ

چکلا

چُٹْکُلَہ

رک : چٹکلا .

چُٹکُلا

homely remedy or charm, useful and easy device

چَکْلا

مدور، گول، گھیرا، دائرہ نما، برتن پتھر یا لکڑی کا دائرہ نما ٹکڑا، چکی کا پاٹ.

چُنکْنا

پیار کرنا ، چومنا .

چَنْچَلا

رک : چنچل.

چَندلا

وہ آدمی جس کی چندیا پر بال نہ نکلیں یا پیدائشی نہ ہوں، گنجا، نیز گنجاپن

چَنَکْنا

بیج یا چھلکے کا پھٹ جانا، چٹکنا، شگفتہ ہونا

چَنکا

چن٘گ بجانے والا ، سن٘کھ بجانے والا ، سازندہ .

چَن٘پَلَہ

ایک پھول جو گلدستے کی مانند ہوتا ہے (اس کی پتیاں برگ چار مغز سے مشابہ ہوتی ہیں درخت کی چھال کو پانی میں جوش دینے سے پانی کا رن٘گ سرخ ہو جاتا ہے درخت زیادہ تر کوہسار میں پایا جاتا ہے اور اس کی لکڑی شمع کی طرح جلتی ہے درخت دو سال میں پھولتا ہے) .

چَن٘بْلا

رک : چن٘بل .

چَونکیل

ڈر پوک، بزدل، خائف، جھجکنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنکْلَہ کے معانیدیکھیے

چَنکْلَہ

cha.nkla• चँकला

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

چَنکْلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) امیر خسرو کی ایجاد کردہ راگوں میں سے ایک راگ ، زنگولہ .

Urdu meaning of cha.nkla

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) amiir Khusro kii i.ijaad karda raago.n me.n se ek raag, zanguulaa

चँकला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत) अमीर ख़ुसरव की आविष्कार की हूई रागों में से एक राग, ज़ंगूला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنکْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنکْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone