تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھنکا" کے متعقلہ نتائج

چِھنکا

تار کا کھردارا پن جو تار کو یادہ تپانے سے پہدا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے تار کھن٘چائی میں بار بار ٹوٹتا ہے.

چَھنْکا

چان٘دی یا سونے کے رات کا پھٹا پن جو گلانے میں کمی سے یا کسی قسم کی کھوٹ باقی رہنے سے پیدا ہو جائے، گلانے کے مسالے کا اثر باقی رہنے سے بھی یہ صورت ہو جاتی ہے ایسے سونے یا چان٘دی کا تار ثابت نہیں کھنچتا

چِھنکاؤ

رک : چھڑکاؤ.

چِھنکائی

چھن٘کنا (رک) کا اسم مصدر .

چِھنکانا

چھڑکوانا.

چَھنکاہَٹ

چھنکانا (رک) کا اسم مصدر.

چَھنْکا پَڑْنا

گلانے کے نقص یا کھوٹ کا ثر باقی رہنے سے چاندی یا ونے کی ڈلی یا سلاخ کی سطح میں کھردارپن ہیدا ہو جاتا .

چَھنْکار

چھن چھن کی آواز

چَھنْکائی

چَھنکانا

زور لگوانا، ایک جگہ جمع کرنا، اکٹھا کرنا

چَھنکارْنا

(تلن باری) پانی کی طرح پتلی چیز کے اجزا کو اسپنچ کی طرح پھٹواں تلنے کے لیے تیز گرم روغن میں ڈالنا ، اس عمل سے اُس چیز کے اجزا منتشر ہو کر سوارخ دار ہو جاتے ہیں اور ان روغن بھر جاتا ہے جو انھیں اچھی طرح پکا دیتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھنکا کے معانیدیکھیے

چِھنکا

chhi.nkaaछिंका

وزن : 12

دیکھیے: چِھینکا

  • Roman
  • Urdu

چِھنکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تار کا کھردارا پن جو تار کو یادہ تپانے سے پہدا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے تار کھن٘چائی میں بار بار ٹوٹتا ہے.
  • رک : چھین٘کا.

Urdu meaning of chhi.nkaa

  • Roman
  • Urdu

  • taar ka khur daara pan jo taar ko yaada tapaane se pahdaa ho jaataa hai jis kii vajah se taar khinchaa.ii me.n baar baar TuuTtaa hai
  • ruk ha chhiinkaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھنکا

تار کا کھردارا پن جو تار کو یادہ تپانے سے پہدا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے تار کھن٘چائی میں بار بار ٹوٹتا ہے.

چَھنْکا

چان٘دی یا سونے کے رات کا پھٹا پن جو گلانے میں کمی سے یا کسی قسم کی کھوٹ باقی رہنے سے پیدا ہو جائے، گلانے کے مسالے کا اثر باقی رہنے سے بھی یہ صورت ہو جاتی ہے ایسے سونے یا چان٘دی کا تار ثابت نہیں کھنچتا

چِھنکاؤ

رک : چھڑکاؤ.

چِھنکائی

چھن٘کنا (رک) کا اسم مصدر .

چِھنکانا

چھڑکوانا.

چَھنکاہَٹ

چھنکانا (رک) کا اسم مصدر.

چَھنْکا پَڑْنا

گلانے کے نقص یا کھوٹ کا ثر باقی رہنے سے چاندی یا ونے کی ڈلی یا سلاخ کی سطح میں کھردارپن ہیدا ہو جاتا .

چَھنْکار

چھن چھن کی آواز

چَھنْکائی

چَھنکانا

زور لگوانا، ایک جگہ جمع کرنا، اکٹھا کرنا

چَھنکارْنا

(تلن باری) پانی کی طرح پتلی چیز کے اجزا کو اسپنچ کی طرح پھٹواں تلنے کے لیے تیز گرم روغن میں ڈالنا ، اس عمل سے اُس چیز کے اجزا منتشر ہو کر سوارخ دار ہو جاتے ہیں اور ان روغن بھر جاتا ہے جو انھیں اچھی طرح پکا دیتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھنکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھنکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone